تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدِیر" کے متعقلہ نتائج

جَدِیر

لایق، سزاوار، موافق

جِدَھر

جہاں، جس جگہ، جس طرف

جُدری

چیچک

جَدَر

چارسالہ اوْنٹ کا بچہ، رخساروں پر ہنْسی میں پڑنے والا گڑھا

جِدار

دیوار

جِیدَر

رک: جدھر.

جِدَر

رک : جدھر

جُدِی

رک : جدا

جَدِید

نو، نیا، تازہ

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدی

۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے

جَگِیر

رک :جاگیر۔

جَہِیر

حسین چہرے والا

جِدَھر نِواں اُدھر پانی ڈَھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں

جِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدِیر کے معانیدیکھیے

جَدِیر

jadiir•जदीर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَدِیر کے اردو معانی

صفت

  • لایق، سزاوار، موافق
  • مکان جس کے گرز دیوار کھینچی گئی ہو

Urdu meaning of jadiir

  • Roman
  • Urdu

  • laayaq, sazaavaar, muvaafiq
  • makaan jis ke Garaz diivaar khiinchii ga.ii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone