تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَسَم" کے متعقلہ نتائج

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

قَسَم ہے

سوگند ہے.

قَسَم ہونا

کسی کام کی بالکل ممانعت ہو جانا ، بالکل ترک ہونا.

قَسَم ہو جانا

کسی کام کی بالکل ممانعت ہو جانا ، بالکل ترک ہونا.

قَسَم کھائی ہے

I swear, I must do it

قَسَم سے

قسم کھا کر، بَقَسَم، قسم کھا کر کہتا ہوں

قَسَم لو

سچ مانو

قَسَم کھانے کو بات رَہے

حلفیہ کہنے کا موقع ملے، قسم کھا سکیں، کہنے کو بات رہے، سوگند کا موقع ملے.

قَسَم کھانے کو نَہ رَہنا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

قَسَم کھانے کو نَہ ہونا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

قَسَم کھانے کو جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

قَسَم کھانے کی جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

قَسَم کھانے ہی کے لِیے ہے

دغاباز لوگ قسم کھانے کی کچھ پروا نہیں کرتے، جھوٹوں کا مقولہ ہے کہ قسم کھانے کوئی فرق نہیں پڑتا جھوٹی ہو یا سچی

قَسَم لے لو

I swear

قَسَم آنا

قسم واجب ہونا، قسم توڑنے کا عذاب آنا.

قَسَم دینا

رک : قسم دلانا.

قَسَم لینا

سوگند یا عہد لینا، قسم کِھلانا، حلف اٹھوانا، یقینی بنانا

قَسَم کَرنا

انکار کرنا.

قَسَم کھانا

اہمیت دینا، اہم اور قابل تحسین جاننا، ماننا، دم بھرنا، قائل ہونا، کسی کی بڑائی کا اعتراف کرنا.

قَسَم ٹُوٹْنا

سوگند پوری نہ ہونا.

قَسَم توڑْنا

جس بات کے لیے قسم کھائی تھی اسے پورا نہ کرنا، کسی عہد یا قول و قرار پر قائم نہ رہنا، حلف کے خلاف کرنا

قَسَم ٹالْنا

وعدہ وفا کرنے میں دیر لگانا، قسم پوری کرنے میں دیر لگانا.

قَسَم اَقْسام

رک : قسما قسمی، عہد و پیمان.

قَسَم اُٹھانا

قسم کھانا، حلف اٹھانا

قَسَم اُتَرْنا

عہد یا سوگند پورا ہونا، قسم کی میعاد پوری ہونا ؛ عہد کا ٹوٹنا.

قَسَم اُتارْنا

جو عہد کیا ہو اسے توڑنا

قَسَم دِلانا

جس کی قسم کھانا ہو اس کا نام لے کر دوسرے پر قسم عائد کرنا نیز حلف اٹھوانا، کسی سے قسم دے کر عہد لینا، خود کو پابند کر لینا.

قَسَم کِھلانا

رک : قسم دلانا، حلف اٹھوانا، عہد لینا، قول لینا، وعدہ کروانا.

قَسَم چَڑَھانا

قسم دینا، قسم کے ذریعے کسی کو پابند بنانا، کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد لینا، اقرار کرانا، وعدہ لینا.

قَسَم کِھلْوانا

قسم لینا، قسم کے ذریعے پابند کرنا

قَسَم پَر قَسَم کھانا

عہد پر عہد کرنا، بار بار قسم کھانا، حلف پر حلف اٹھانا.

قَسَم کھا جانا

قول سے پھر جانا، صاف مکر جانا، بالکل انکار کر دینا

قَسَم پُوری کَرْنا

عہد پورا کرنا، وعدہ وفا کرنا، جس بات کا عہد قسم کھا کر کیا تھا اُسے پورا کرنا.

قَسَم کھا بَیٹْھنا

بالکل انکار کر دینا، کسی کام کو نہ کرنے یا کسی بات کو نہ ماننے کا عہد کر لینا، اپنے آپ کو کسی کام سے روکنے کا عہد کرنا.

قَسَم کھانے کی بات

حلف سے کہنے کا موقع

ہَم قَسَم

bound together by same oath

اَللہ قَسَم

خدا کی قسم .

شَرْعی قَسَم

قانون فقہ کے مطابق قسم جو حاکم شرع کے نزدیک معتبر ہے، وہ قسم جو لفظ اللہ پر ,, و ،، اور ,, ب ،، کے اضافہ کے ساتھ کھائی جائے، وہ قسم جو قانون اسلام کے مطابق کھائی جائے .

مُجھے قَسَم ہے

I swear

لَہُو کی قَسَم

جان کی قسم

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

لَہُوکی قَسَم دینا

لہو کا واسطہ دے کر قسم لینا، عورتیں لہو کی قسم دیتی ہیں

جَیسی چاہو قَسَم لے لو

یقین دلانے کے لیے کہا جاتا ہے.

چاہے جَیسی قَسَم لے لو

قسم کھانے کو تیار ہوں، یقین دلانے کے لیے کہتے ہیں

گَرْم قَسَم

بڑی قسم

قَول قَسَم

عہد و پیمان ؛ اقرار و مدار ؛ قسما قسمی.

جِنْسِیَت قَسَم

ایک ہو کر قسم کھانے والے ؛ عہد و پیمان یا معاہدہ کرنے والے ، ایک ہی حلف کے پابند ، حلیف ۔

سَچّے لوگ قَسَم نَہیں کھاتے

قسمیں عموماً جھوٹے آدمی کھاتے ہیں

اَلله قَسَم

(I swear) by God

جُھوٹی قَسَم

غلط سوگند، دروغ حلفی

قَول و قَسَم

عہد و پیمان، اقرار مدار، قسما قسمی

تُمھارے طالِعوں کی قَسَم ہے

بڑے خوش نصیب ہو

وَفائے قَسَم

قسم پوری کرنا، دی ہوئی قسم پر قائم رہنا، قسم کی وفا پوری کرنا، کہی ہوئی بات نبھانا، حلف

تَغْلِیظِ قَسَم

قسم کا استحکام ، پکی اور مضبوط و محکم قسم.

جی کی قَسَم

بہت زیادہ اصرار کے لیے اپنا واسطہ دینا.

خُدا کی قَسَم

بخدا ، اللہ کی قسم ، خدا کی سُوں ، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کسی چیز کے متعلق کہنا .

سَر کی قَسَم

ایک قسم کی قَسم ، جان کی قَسَم ، جان نچھاور کرنے کی قَسَم .

جان کی قَسَم

بات منوانے یا اہم کام سر انجام دلوانے کے لیے بطور تاکید استعمال کرتے ہیں.

اَلله کی قَسَم

I swear by God

قَدْموں کی قَسَم

پان٘و کی قسم .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَسَم کے معانیدیکھیے

قَسَم

qasamक़सम

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: قَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

قَسَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف
  • کسی چیز کے استعمال نہ کرنے کی قسم کھا لینا، حرام ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَسَم

قسم

شعر

Urdu meaning of qasam

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii muqaddas naam lekar ya kisii chiiz kii saugand kha kar kisii amar ka yaqiin dilaane ya ahd-o-paimaan karne ka amal, saugand, halaf
  • kisii chiiz ke istimaal na karne kii qasam kha lenaa, haraam honaa

English meaning of qasam

Noun, Feminine

  • oath, vow, act of swearing

क़सम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईश्वर को साक्षी मानकर कही जानेवाली बात
  • सौगंध, वचन, शपथ
  • शपथ, सौगंद

قَسَم کے مترادفات

قَسَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

قَسَم ہے

سوگند ہے.

قَسَم ہونا

کسی کام کی بالکل ممانعت ہو جانا ، بالکل ترک ہونا.

قَسَم ہو جانا

کسی کام کی بالکل ممانعت ہو جانا ، بالکل ترک ہونا.

قَسَم کھائی ہے

I swear, I must do it

قَسَم سے

قسم کھا کر، بَقَسَم، قسم کھا کر کہتا ہوں

قَسَم لو

سچ مانو

قَسَم کھانے کو بات رَہے

حلفیہ کہنے کا موقع ملے، قسم کھا سکیں، کہنے کو بات رہے، سوگند کا موقع ملے.

قَسَم کھانے کو نَہ رَہنا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

قَسَم کھانے کو نَہ ہونا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

قَسَم کھانے کو جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

قَسَم کھانے کی جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

قَسَم کھانے ہی کے لِیے ہے

دغاباز لوگ قسم کھانے کی کچھ پروا نہیں کرتے، جھوٹوں کا مقولہ ہے کہ قسم کھانے کوئی فرق نہیں پڑتا جھوٹی ہو یا سچی

قَسَم لے لو

I swear

قَسَم آنا

قسم واجب ہونا، قسم توڑنے کا عذاب آنا.

قَسَم دینا

رک : قسم دلانا.

قَسَم لینا

سوگند یا عہد لینا، قسم کِھلانا، حلف اٹھوانا، یقینی بنانا

قَسَم کَرنا

انکار کرنا.

قَسَم کھانا

اہمیت دینا، اہم اور قابل تحسین جاننا، ماننا، دم بھرنا، قائل ہونا، کسی کی بڑائی کا اعتراف کرنا.

قَسَم ٹُوٹْنا

سوگند پوری نہ ہونا.

قَسَم توڑْنا

جس بات کے لیے قسم کھائی تھی اسے پورا نہ کرنا، کسی عہد یا قول و قرار پر قائم نہ رہنا، حلف کے خلاف کرنا

قَسَم ٹالْنا

وعدہ وفا کرنے میں دیر لگانا، قسم پوری کرنے میں دیر لگانا.

قَسَم اَقْسام

رک : قسما قسمی، عہد و پیمان.

قَسَم اُٹھانا

قسم کھانا، حلف اٹھانا

قَسَم اُتَرْنا

عہد یا سوگند پورا ہونا، قسم کی میعاد پوری ہونا ؛ عہد کا ٹوٹنا.

قَسَم اُتارْنا

جو عہد کیا ہو اسے توڑنا

قَسَم دِلانا

جس کی قسم کھانا ہو اس کا نام لے کر دوسرے پر قسم عائد کرنا نیز حلف اٹھوانا، کسی سے قسم دے کر عہد لینا، خود کو پابند کر لینا.

قَسَم کِھلانا

رک : قسم دلانا، حلف اٹھوانا، عہد لینا، قول لینا، وعدہ کروانا.

قَسَم چَڑَھانا

قسم دینا، قسم کے ذریعے کسی کو پابند بنانا، کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد لینا، اقرار کرانا، وعدہ لینا.

قَسَم کِھلْوانا

قسم لینا، قسم کے ذریعے پابند کرنا

قَسَم پَر قَسَم کھانا

عہد پر عہد کرنا، بار بار قسم کھانا، حلف پر حلف اٹھانا.

قَسَم کھا جانا

قول سے پھر جانا، صاف مکر جانا، بالکل انکار کر دینا

قَسَم پُوری کَرْنا

عہد پورا کرنا، وعدہ وفا کرنا، جس بات کا عہد قسم کھا کر کیا تھا اُسے پورا کرنا.

قَسَم کھا بَیٹْھنا

بالکل انکار کر دینا، کسی کام کو نہ کرنے یا کسی بات کو نہ ماننے کا عہد کر لینا، اپنے آپ کو کسی کام سے روکنے کا عہد کرنا.

قَسَم کھانے کی بات

حلف سے کہنے کا موقع

ہَم قَسَم

bound together by same oath

اَللہ قَسَم

خدا کی قسم .

شَرْعی قَسَم

قانون فقہ کے مطابق قسم جو حاکم شرع کے نزدیک معتبر ہے، وہ قسم جو لفظ اللہ پر ,, و ،، اور ,, ب ،، کے اضافہ کے ساتھ کھائی جائے، وہ قسم جو قانون اسلام کے مطابق کھائی جائے .

مُجھے قَسَم ہے

I swear

لَہُو کی قَسَم

جان کی قسم

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

لَہُوکی قَسَم دینا

لہو کا واسطہ دے کر قسم لینا، عورتیں لہو کی قسم دیتی ہیں

جَیسی چاہو قَسَم لے لو

یقین دلانے کے لیے کہا جاتا ہے.

چاہے جَیسی قَسَم لے لو

قسم کھانے کو تیار ہوں، یقین دلانے کے لیے کہتے ہیں

گَرْم قَسَم

بڑی قسم

قَول قَسَم

عہد و پیمان ؛ اقرار و مدار ؛ قسما قسمی.

جِنْسِیَت قَسَم

ایک ہو کر قسم کھانے والے ؛ عہد و پیمان یا معاہدہ کرنے والے ، ایک ہی حلف کے پابند ، حلیف ۔

سَچّے لوگ قَسَم نَہیں کھاتے

قسمیں عموماً جھوٹے آدمی کھاتے ہیں

اَلله قَسَم

(I swear) by God

جُھوٹی قَسَم

غلط سوگند، دروغ حلفی

قَول و قَسَم

عہد و پیمان، اقرار مدار، قسما قسمی

تُمھارے طالِعوں کی قَسَم ہے

بڑے خوش نصیب ہو

وَفائے قَسَم

قسم پوری کرنا، دی ہوئی قسم پر قائم رہنا، قسم کی وفا پوری کرنا، کہی ہوئی بات نبھانا، حلف

تَغْلِیظِ قَسَم

قسم کا استحکام ، پکی اور مضبوط و محکم قسم.

جی کی قَسَم

بہت زیادہ اصرار کے لیے اپنا واسطہ دینا.

خُدا کی قَسَم

بخدا ، اللہ کی قسم ، خدا کی سُوں ، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کسی چیز کے متعلق کہنا .

سَر کی قَسَم

ایک قسم کی قَسم ، جان کی قَسَم ، جان نچھاور کرنے کی قَسَم .

جان کی قَسَم

بات منوانے یا اہم کام سر انجام دلوانے کے لیے بطور تاکید استعمال کرتے ہیں.

اَلله کی قَسَم

I swear by God

قَدْموں کی قَسَم

پان٘و کی قسم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَسَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَسَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone