تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصَم" کے متعقلہ نتائج

خَصَم

مالک، آقا

خَصْم

دشمن، غنیم

خَسَم

خِسْم

ناک کا زخم

خَصَم کَرنا

شوہر کرنا، عورت کا شادی کرنا

خَصَم والی

بیاہتا، خاوند والی، سہاگن

خَصَم روئی

رک : خصم پیٹی.

خَصَم کھانی

کوسنا ، بد دعا ، خصم کوکھا جانے والی ، مُراد : بیوہ ، رانڈ

خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہوا یا وہ ہوا

خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہو یا وہ ہو

خاوند مرجائے تو دیور سے شادی کوئی بُری بات نہیں سمجھی جاتی

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

خَصَم پِیٹی

خصم کو رونے والی، بیوہ، رانڈ، ایک قسم کی گالی

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم راج ، آپ راج

شوہر کی زندگی میں بیوی کا راج ہوتا ہے .

خَصَم کا آسْرا کَر ، آسَنگا مَت کَر

آسرار بمعنی اُمید ، آسنگا بمعنی گھمنڈ مطلب یہ ہے کہ غرور کرنا بُرا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصَم کے معانیدیکھیے

خَصَم

KHasam•ख़सम

نیز : خَسَم

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

خَصَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مالک، آقا
  • خاوند، شوبر

Urdu meaning of KHasam

  • Roman
  • Urdu

  • maalik, aaqaa
  • Khaavand, shobar

English meaning of KHasam

Noun, Masculine

ख़सम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

خَصَم کے مترادفات

خَصَم کے مرکب الفاظ

خَصَم سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone