تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْق" کے متعقلہ نتائج

قَرْق

any sound uttered by a fowl

قُرْق

forfeited, confiscated, attached, distrained, sequestered, confiscation

کَرْک

تیتر یا بٹیر پکڑنے کے لئے آواز نکالنا (ایک قسم کی آواز)

کِرْک

خوراک میں ریت وغیرہ کی آمیزش جو دانتوں میں آ جائے ، کرکل .

کَرَک

آن٘کھ کی پتلی ؛ مرغی ؛ ایک قسم کا تیتر .

قَرْقَوی

کافور کی ایک قسم جس کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے.

قَرْقَر

مرغی کی کڑکڑاہٹ ؛ غوں غوں ، غٹرغوں ؛ کبوتر کی بولنے کی آواز.

قَرْقَف

شراب

قَرْقَل

عورتوں کا لباس نیز وہ قمیص یا کپڑا جس میں آستین نہ ہو.

قُرْق کَرْنا

بند کرانا ، ممنوع قرار دینا (آنے جانے کے لیے).

قُرْق ہونا

قرق کرنا کا لازم، ضبط ہونا (مال و جائداد وغیرہ)

قُرْق زَنْجِیر

وہ زنجیر جو شاہی درباروں کے دروازے کے آگے باندھی جاتی تھی اور جب تک وہ ہٹائی نہ جاتی تھی اس وقت تک کوئی اندر داخل نہ ہوسکتا تھا.

قُرْق نامَہ

قرقی کا پروانہ، ضبطی کا حکم نامہ

قُرْق پَذِیر

قابل ضَبطی، قابل گرفتاری مال

قُرْق اَمِینی

قرق امین (رک) کا عہدہ اور اس سے منسوب خدمت و فرائض.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْق کے معانیدیکھیے

قَرْق

qarq•क़र्क़

وزن : 21

English meaning of qarq

Arabic - Noun, Masculine

  • any sound uttered by a fowl

क़र्क़ के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कचनार का वृक्ष और उसकी फली।
  • दरियाई नारियल का बना हुआ कमंडलु।
  • मुगियों का शब्द ।।

तुर्की - पुल्लिंग

  • दंबा, मेदपुच्छ, भेड़ की वह क़िस्म जिसकी पूंछ पर चर्बी का चकत्ता होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone