تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْق کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قُرْق کَرْنا

بند کرانا ، ممنوع قرار دینا (آنے جانے کے لیے).

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْق کَرْنا کے معانیدیکھیے

قُرْق کَرْنا

qurq karnaaक़ुर्क़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قُرْق کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بند کرانا ، ممنوع قرار دینا (آنے جانے کے لیے).
  • بند کرنا ، ممنوع قرار دینا ، آنے جانے سے روکنا.
  • رعب بٹھانا ، حکم چلانا.
  • ضبط کرنا ، کسی جرم خواہ قرضہ وغیرہ کی بابت کسی کے مال یا جائداد کو ضبط کرلینا.
  • مال و اسباب یا جائداد وغیرہ ضبط کرانا.

Urdu meaning of qurq karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • band karaana, mamnuu qaraar denaa (aane jaane ke li.e)
  • band karnaa, mamnuu qaraar denaa, aane jaane se roknaa
  • rob biThaanaa, hukm chalaanaa
  • zabat karnaa, kisii jurm Khaah qarzaa vaGaira kii baabat kisii ke maal ya jaayadaad ko zabat kar lenaa
  • maal-o-asbaab ya jaayadaad vaGaira zabat karaana

English meaning of qurq karnaa

Compound Verb

  • to seize or take in execution, to attach (property), to distrain, to sequester

क़ुर्क़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۱. ज़बत करना, किसी जुर्म ख़ाह क़र्ज़ा वग़ैरा की बाबत किसी के माल या जायदाद को ज़बत कर लेना
  • ۲. बंद करना, ममनू क़रार देना, आने जाने से रोकना
  • ۳. रोब बिठाना, हुक्म चलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُرْق کَرْنا

بند کرانا ، ممنوع قرار دینا (آنے جانے کے لیے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْق کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْق کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone