تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْق" کے متعقلہ نتائج

حَرْق

(تصوّف) تجلیات متوسط کو کہتے ہیں کہ جو فنا کی طرف جاذب ہیں تجلیات اوّلیہ کو برق اور تجلیات آخریہ کا طمس فی الذات کہتے ہیں اور بعض حرق سے سوز عشقی مراد لیتے ہیں.

حَرْقَدَہ

حلق کی گرہ ؛ حنجرہ کی وہ ابھری ہوئی کرّی جا لاغر اندام اشخاص کے گلے میں دکھائی دیتی ہے ، گلے کا کانٹھ.

حَرْقَفَہ

کالھے کی ہڈی یا کولھے کی ہڈی کا بالائی ابھرا ہوا کنارہ یا کولھے اور ران کی ہڈی کا جوڑ

حَرْقُوہ

حلق کے کوّے کا اوپر والا حصہ ، کوّے کی ہڈی.

حَرْقَفِیَّہ

رک : حرقفی.

حَرْقَفی

حرقفہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حرقفہ کا.

حَرْقَفی ہَڈّی

کولھے کی ہڈی

حَرْقَفِیَّہ خَصْرِیَّہ

کولھے اور کمر کا عضلہ

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْق کے معانیدیکھیے

حَرْق

harqहर्क़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَرَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَرْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوّف) تجلیات متوسط کو کہتے ہیں کہ جو فنا کی طرف جاذب ہیں تجلیات اوّلیہ کو برق اور تجلیات آخریہ کا طمس فی الذات کہتے ہیں اور بعض حرق سے سوز عشقی مراد لیتے ہیں.
  • جلنے کا عمل ، جلنا.

Urdu meaning of harq

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuph) tajalliyaat mutavassit ko kahte hai.n ki jo fan kii taraf jaazib hai.n tajalliyaat oXvaliih ko barq aur tajalliyaat aaKhir ye ka tamas fii ul-zaat kahte hai.n aur baaaz harq se soz ishqii muraad lete hai.n
  • jalne ka amal, jalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرْق

(تصوّف) تجلیات متوسط کو کہتے ہیں کہ جو فنا کی طرف جاذب ہیں تجلیات اوّلیہ کو برق اور تجلیات آخریہ کا طمس فی الذات کہتے ہیں اور بعض حرق سے سوز عشقی مراد لیتے ہیں.

حَرْقَدَہ

حلق کی گرہ ؛ حنجرہ کی وہ ابھری ہوئی کرّی جا لاغر اندام اشخاص کے گلے میں دکھائی دیتی ہے ، گلے کا کانٹھ.

حَرْقَفَہ

کالھے کی ہڈی یا کولھے کی ہڈی کا بالائی ابھرا ہوا کنارہ یا کولھے اور ران کی ہڈی کا جوڑ

حَرْقُوہ

حلق کے کوّے کا اوپر والا حصہ ، کوّے کی ہڈی.

حَرْقَفِیَّہ

رک : حرقفی.

حَرْقَفی

حرقفہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حرقفہ کا.

حَرْقَفی ہَڈّی

کولھے کی ہڈی

حَرْقَفِیَّہ خَصْرِیَّہ

کولھے اور کمر کا عضلہ

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone