تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْق" کے متعقلہ نتائج

قُرْق

forfeited, confiscated, attached, distrained, sequestered, confiscation

قَرْق

any sound uttered by a fowl

کَرْک

تیتر یا بٹیر پکڑنے کے لئے آواز نکالنا (ایک قسم کی آواز)

کِرْک

خوراک میں ریت وغیرہ کی آمیزش جو دانتوں میں آ جائے ، کرکل .

کَرَک

آن٘کھ کی پتلی ؛ مرغی ؛ ایک قسم کا تیتر .

قُرْق کَرْنا

بند کرانا ، ممنوع قرار دینا (آنے جانے کے لیے).

قُرْق ہونا

قرق کرنا کا لازم، ضبط ہونا (مال و جائداد وغیرہ)

قُرْق زَنْجِیر

وہ زنجیر جو شاہی درباروں کے دروازے کے آگے باندھی جاتی تھی اور جب تک وہ ہٹائی نہ جاتی تھی اس وقت تک کوئی اندر داخل نہ ہوسکتا تھا.

قُرْق نامَہ

قرقی کا پروانہ، ضبطی کا حکم نامہ

قُرْق پَذِیر

قابل ضَبطی، قابل گرفتاری مال

قُرْق اَمِینی

قرق امین (رک) کا عہدہ اور اس سے منسوب خدمت و فرائض.

قُرْق اَمِین

وہ سرکاری افسر جو جائداد کو سرکاری تحویل میں لیتا ہے، جو قرقی کرتا ہے

قُرْق کَر لینا

رعب بٹھانا ، حکم چلانا.

قُرْق جَتانا

رک : قرق بٹھانا.

قُرْق شُدہ

جو قرق ہوگیا ہو، ضبط شدہ (جائداد وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْق کے معانیدیکھیے

قُرْق

qurq•क़ुर्क़

اصل: ترکی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

قُرْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) جُرمانے ، قرضے کی وصولیابی کے سلسلے میں کسی کے مال یا جائداد کو نیلام کرنے کی غرض سے سرکاری تحویل میں لینا ، ضبطی.
  • (ii) جو شے حاکم کی ضبطی میں آجائے اُسے قرق کہتے ہیں
  • ۲. روک ، بندش ، کسی امر یا شے کی ممانعت.

Urdu meaning of qurq

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) jurmaane, karje kii vasuulyaabii ke silsile me.n kisii ke maal ya jaayadaad ko niilaam karne kii Garaz se sarkaarii tahviil me.n lenaa, zabtii
  • (ii) joshe haakim kii zabtii me.n aajaa.e use quraq kahte hai.n
  • ۲. rok, bandish, kisii amar ya shaiy kii mumaanat

English meaning of qurq

Adjective, Masculine

  • forfeited, confiscated, attached, distrained, sequestered, confiscation

Noun, Masculine

  • act of seizing a property (with legal authority) as a penalty, confiscation, attachment
  • enclosure
  • curbing

क़ुर्क़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • न्यायालय के आदेशानुसार दंड स्वरूप या देन आदि च काने के लिए राज्य या शासन द्वारा किसी अप राधो या देनदार का जब्त किया हुआ (माल या सम्पत्ति)
  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. कुर्की)
  • न्यायालय के आदेशानुसार अथवा राज्य या शासन द्वारा ज़ब्त किया हुआ (माल या संपत्ति)
  • निषिद्ध, मना किया हुआ, रोका हुआ, वजत, देखभाल, निगरानी, रोकना, अलग रखना

قُرْق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone