تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَربودَھک" کے متعقلہ نتائج

پَربودَھک

ہوشیار یا بیدار کرنے والا ؛ تعلیم دینے والا ، سمجھانے والا.

پَرَبَنْدَھک

منتظم، منیجر، انتظام کرنے والا، سربراہ کار، منصرم

پربودِھت

پربودھ سے اسم کیفیت.

پِرْبودھ

جاگنے ، ہوش میں آنے کی حالت (نیند جہالت سے) ، ہوشیاری ، چوسکی ؛ نگاہ داشت ، احتیاط ؛ عقل ، ہوش ، دانائی ، فہم ، سمجھ ، گیان ، فراست ؛ تعلیم ، تربیت ؛ تشریح ، توضیح ، اطلاع ، ہدایت ؛ اظہار ؛ یقین پیدا کرنے کی صورت ، ذہن نشینی ؛ باور کرانے کی حالت ؛ تسلی ، دلاسا ؛ تشقی ؛ آمادہ کرنے یا پھسلانے کی صورت.

پَرْبیدا

(کاشتکاری) چھدری تخم ریزی.

پربودِھتا

ہندی بحر کی ایک قسم ، انجگتی.

پُرودِھکا

پیاری بیوی ، چہیتی بیوی.

پَرْبَن٘دھ

۱. انتطام ، بندوبست ، نظم و ضبط ، تعلق ، رشتہ ، تسلسل.

پِرْبَنْدِھت

مسلسل ، جڑا ہوا ، مرتب ، مسلم.

پرسادَھک

بنانے والا، آراستہ کرنے والا، زیب و زینت دینے والا، مکمل کرنے والا؛ وہ خادم جو آقا کو لباس وغیرہ سے آراستہ ہونے میں مدد دے

پَرْبَندھ بَنانا

تعلق پیدا کرنا ، رشتہ کرنا.

راج پَرَبَنْدھ

شاہی پولیس

پَرِشودَھن

صفائی، پاکی، پوترین؛ درستی، اصلاح؛ انتقام، بدلہ؛ واجبیت، رواداری، جواب؛ ادائیگی، قرض کی ادائیگی، چھٹکارا.

پَرِشودھ

صفائی، پاکی، پوترین؛ درستی، اصلاح؛ انتقام، بدلہ؛ واجبیت، رواداری، جواب؛ ادائیگی، قرض کی ادائیگی، چھٹکارا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَربودَھک کے معانیدیکھیے

پَربودَھک

prabodhak•प्रबोधक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَربودَھک کے اردو معانی

صفت

  • ہوشیار یا بیدار کرنے والا ؛ تعلیم دینے والا ، سمجھانے والا.
  • ہوشیار یا بیدار کرنے ولا شخص ؛ جاگنے یا جگانے کا عمل ؛ خبردار کرنے یا ہوشیار کرنے کا عمل.

Urdu meaning of prabodhak

  • Roman
  • Urdu

  • hoshyaar ya bedaar karne vaala ; taaliim dene vaala, samjhaane vaala
  • hoshyaar ya bedaar karne valaa shaKhs ; jaagne ya jagaane ka amal ; Khabardaar karne ya hoshyaar karne ka amal

प्रबोधक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सचेत करने वाला; जगाने वाला
  • सावधान या होशियार करने वाला व्यक्ति, जागने या जगाने की क्रिया, सावधान करने या होशियार करने की क्रिया
  • ज्ञान कराने वाला
  • राजा को प्रातःकाल जगाने वाला
  • स्तुति पाठ करने वाला
  • ढाढस बँधाने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَربودَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَربودَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone