تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِشودھ" کے متعقلہ نتائج

پَرِشودھ

صفائی، پاکی، پوترین؛ درستی، اصلاح؛ انتقام، بدلہ؛ واجبیت، رواداری، جواب؛ ادائیگی، قرض کی ادائیگی، چھٹکارا.

پَرِشودَھن

صفائی، پاکی، پوترین؛ درستی، اصلاح؛ انتقام، بدلہ؛ واجبیت، رواداری، جواب؛ ادائیگی، قرض کی ادائیگی، چھٹکارا.

پَرِیشِیدَہ

Dispersed, scattered.

پَرِشَد

پنچایت، جلسہ، سبھا، مجلس، بزم

پَرْشَد

= परिषद्

پِرْبودھ

جاگنے ، ہوش میں آنے کی حالت (نیند جہالت سے) ، ہوشیاری ، چوسکی ؛ نگاہ داشت ، احتیاط ؛ عقل ، ہوش ، دانائی ، فہم ، سمجھ ، گیان ، فراست ؛ تعلیم ، تربیت ؛ تشریح ، توضیح ، اطلاع ، ہدایت ؛ اظہار ؛ یقین پیدا کرنے کی صورت ، ذہن نشینی ؛ باور کرانے کی حالت ؛ تسلی ، دلاسا ؛ تشقی ؛ آمادہ کرنے یا پھسلانے کی صورت.

پَرْشاد

۱. رک: ”پرساد“.

پرَشاد چَکْھنا

کھانا کھانا، پرساد چکھنا، دیوی دیوتاؤں کو چڑھائی گئی چیز چکھنا

پارْشَد

ویدوں کے متعلق کوئی کتاب جو پرشد کی تصنیف ہو.

پریشد

پرشد، انجمن، کونسل، مجلس، ایک مشاورتی یا قانون ساز ادارہ

پارِشَد

کسی جلسے کے متعلق

دھوتی پَرْشاد

(بطور پھبتی اور طنز) بنیے بقال کو کہتے ہیں اور عموماً ہندو جو دھوتی پہنتے ہیں .

دھوتْیا پَرْشاد

رک : دھوتی پرشاد.

مَہا پَرَشاد

A great present of food, meat.

دیوتا کا پَرْشاد

(ہندو) چڑھاوا، بھینٹ، بھنگ کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِشودھ کے معانیدیکھیے

پَرِشودھ

parishodh•परिशोध

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَرِشودھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صفائی، پاکی، پوترین؛ درستی، اصلاح؛ انتقام، بدلہ؛ واجبیت، رواداری، جواب؛ ادائیگی، قرض کی ادائیگی، چھٹکارا.

Urdu meaning of parishodh

  • Roman
  • Urdu

  • safaa.ii, paakii, pavitra yan; durustii, islaah; intiqaam, badla; vaajbiiyat, ravaadaarii, javaab; adaayagii, qarz kii adaayagii, chhuTkaaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِشودھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِشودھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone