تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرسادَھک" کے متعقلہ نتائج

پرسادَھک

بنانے والا، آراستہ کرنے والا، زیب و زینت دینے والا، مکمل کرنے والا؛ وہ خادم جو آقا کو لباس وغیرہ سے آراستہ ہونے میں مدد دے

پرْسادِھکا

آرایش کرنے والی ، مشاطہ.

پرَسادَھن

آراستگی، زیب و زینت، بناؤ سنگھار، بناوٹ، بالوں کو سجانے، ہونٹوں یا پیر کو رنگنے کا عمال

پرسادِھت

ختم شدہ، مکمل؛ آرایش کردہ، سجا ہوا.

پَرِسادَھن

تنظیم، فیصلہ کرنے کا عمل، تحقیق یا دریافت کرنے کا عمل، صف بندی کا عمل.

پرسادَھنی

ایک دوا، سِدّھی؛ کنگھی، شانہ.

پَرادھی

گناہ گار، عاصی، خطاکار

پَرَسانا

کھانا تقسیم کرانا، کھانے کا سامان سامنے رکھوانا

پُرْسِیدَہ

पूछा हुआ, जिज्ञासित ।

پَرْسادی

ہمدردی کا برتاؤ

پَرْسَدہ

ایک قسم کی لکڑی جو تعمیر کےکام آتی ہے.

پَرْسَنْدا

رک: پسندہ .

پَرَبَنْدَھک

منتظم، منیجر، انتظام کرنے والا، سربراہ کار، منصرم

نا پُرسِیدَہ

جسے پوچھا نہ گیا ہو ، جسے نظر انداز کیا گیا ہو ۔

پرساد

دیوتا کا چڑھاوا، نذر، تبرک، مرشد کا اُلش

اردو، انگلش اور ہندی میں پرسادَھک کے معانیدیکھیے

پرسادَھک

prasaadhak•प्रसाधक

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پرسادَھک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنانے والا، آراستہ کرنے والا، زیب و زینت دینے والا، مکمل کرنے والا؛ وہ خادم جو آقا کو لباس وغیرہ سے آراستہ ہونے میں مدد دے

Urdu meaning of prasaadhak

  • Roman
  • Urdu

  • banaane vaala, aaraasta karne vaala, jeb-o-ziinat dene vaala, mukammal karne vaala; vo Khaadim jo aaqaa ko libaas vaGaira se aaraasta hone me.n madad de

प्रसाधक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सेवक जो राजा या स्वामी को वस्त्र-आभूषण आदि पहनाने के कार्य पर नियुक्त हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرسادَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرسادَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone