تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْبیدا" کے متعقلہ نتائج

پَرْبیدا

(کاشتکاری) چھدری تخم ریزی.

پَرِیدَہ

اُڑا ہوا، غائب، منتشر، بکھرا ہوا

پرْیَدا

اکساوا ، اکسانے کا عمل ؛ تحریک دینا ، ترغیب دینا ، اکسانا.

پُرْبِیْا

یورپ کا باشندہ

پُرْسِیدَہ

पूछा हुआ, जिज्ञासित ।

پُرِیدَہ

भरा हुआ, परिपूर्ण ।

پُربَاد

ہوا سے بھرا ہوا، پھولا ہوا، متورم، مغرور، متکبر

پِرَبھید

کاٹنا، ٹکڑے کرنا، چیرنا، پھاڑنا، تقسیم، بانٹ، علیٰحدگی، فرق، فصل، قسم، نوع، جنس، عرف، حقارت کا نام، آدھا نام جو پکارا جائے

پِرْبودھ

جاگنے ، ہوش میں آنے کی حالت (نیند جہالت سے) ، ہوشیاری ، چوسکی ؛ نگاہ داشت ، احتیاط ؛ عقل ، ہوش ، دانائی ، فہم ، سمجھ ، گیان ، فراست ؛ تعلیم ، تربیت ؛ تشریح ، توضیح ، اطلاع ، ہدایت ؛ اظہار ؛ یقین پیدا کرنے کی صورت ، ذہن نشینی ؛ باور کرانے کی حالت ؛ تسلی ، دلاسا ؛ تشقی ؛ آمادہ کرنے یا پھسلانے کی صورت.

پَر بُریدَہ

جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پر کٹا، کٹے ہوئے پروں کا، مراد: بے سہارا، مجبور

کلہ پرباد

سرجس میں غرور بھرا ہو، غرور، فخر

ریش پُرباد

فخر، گھمند، غرور

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْبیدا کے معانیدیکھیے

پَرْبیدا

parbedaa•पर्बेदा

وزن : 222

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

پَرْبیدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) چھدری تخم ریزی.

Urdu meaning of parbedaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) chhadrii tuKhm rezi

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْبیدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْبیدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone