تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَبَنْدَھک" کے متعقلہ نتائج

پَرَبَنْدَھک

منتظم، منیجر، انتظام کرنے والا، سربراہ کار، منصرم

پَربودَھک

ہوشیار یا بیدار کرنے والا ؛ تعلیم دینے والا ، سمجھانے والا.

پَرْبَن٘دھ

۱. انتطام ، بندوبست ، نظم و ضبط ، تعلق ، رشتہ ، تسلسل.

پِرْبَنْدِھت

مسلسل ، جڑا ہوا ، مرتب ، مسلم.

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

پَرِنْدھی

جاسوس

راج پَرَبَنْدھ

شاہی پولیس

پَرْبَندھ بَنانا

تعلق پیدا کرنا ، رشتہ کرنا.

پربودِھت

پربودھ سے اسم کیفیت.

پَرِپَنْتَھک

دشمن، ٹھگ، چور، قزاق، ڈاکو، رہزن، گنہ گار، بدکار

پِرَتِنِدِھ

عوض ، بدل ؛ نائب ؛ وکیل ؛ قائم مقام ؛ ضامن ؛ کفیل ؛ شبیہ ، تصویر ، اصل شکل کا عکس یا نقشہ ؛ بت ، مجسمہ.

پِرْبودھ

جاگنے ، ہوش میں آنے کی حالت (نیند جہالت سے) ، ہوشیاری ، چوسکی ؛ نگاہ داشت ، احتیاط ؛ عقل ، ہوش ، دانائی ، فہم ، سمجھ ، گیان ، فراست ؛ تعلیم ، تربیت ؛ تشریح ، توضیح ، اطلاع ، ہدایت ؛ اظہار ؛ یقین پیدا کرنے کی صورت ، ذہن نشینی ؛ باور کرانے کی حالت ؛ تسلی ، دلاسا ؛ تشقی ؛ آمادہ کرنے یا پھسلانے کی صورت.

پرسادَھک

بنانے والا، آراستہ کرنے والا، زیب و زینت دینے والا، مکمل کرنے والا؛ وہ خادم جو آقا کو لباس وغیرہ سے آراستہ ہونے میں مدد دے

پِرَتِنِدھ کَرنا

قائم مقامی کرنا ؛ ضمانت لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَبَنْدَھک کے معانیدیکھیے

پَرَبَنْدَھک

praba.ndhak•प्रबंधक

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَرَبَنْدَھک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منتظم، منیجر، انتظام کرنے والا، سربراہ کار، منصرم

Urdu meaning of praba.ndhak

  • Roman
  • Urdu

  • muntazim, mainejar, intizaam karne vaala, sarabraah kaar, munsrim

English meaning of praba.ndhak

Noun, Masculine

प्रबंधक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यवस्थापक, प्रबंधकर्ता, मैनेजर, व्यवस्थापक, संचालक, मालिक, परिचालक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَبَنْدَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَبَنْدَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone