تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرْبودھ" کے متعقلہ نتائج

پِرْبودھ

جاگنے ، ہوش میں آنے کی حالت (نیند جہالت سے) ، ہوشیاری ، چوسکی ؛ نگاہ داشت ، احتیاط ؛ عقل ، ہوش ، دانائی ، فہم ، سمجھ ، گیان ، فراست ؛ تعلیم ، تربیت ؛ تشریح ، توضیح ، اطلاع ، ہدایت ؛ اظہار ؛ یقین پیدا کرنے کی صورت ، ذہن نشینی ؛ باور کرانے کی حالت ؛ تسلی ، دلاسا ؛ تشقی ؛ آمادہ کرنے یا پھسلانے کی صورت.

پَربودَھک

ہوشیار یا بیدار کرنے والا ؛ تعلیم دینے والا ، سمجھانے والا.

پربودِھت

پربودھ سے اسم کیفیت.

پربودِھتا

ہندی بحر کی ایک قسم ، انجگتی.

پَرْبیدا

(کاشتکاری) چھدری تخم ریزی.

پُربَاد

ہوا سے بھرا ہوا، پھولا ہوا، متورم، مغرور، متکبر

پَرْبَن٘دھ

۱. انتطام ، بندوبست ، نظم و ضبط ، تعلق ، رشتہ ، تسلسل.

پَرِشودھ

صفائی، پاکی، پوترین؛ درستی، اصلاح؛ انتقام، بدلہ؛ واجبیت، رواداری، جواب؛ ادائیگی، قرض کی ادائیگی، چھٹکارا.

پِرَبھید

کاٹنا، ٹکڑے کرنا، چیرنا، پھاڑنا، تقسیم، بانٹ، علیٰحدگی، فرق، فصل، قسم، نوع، جنس، عرف، حقارت کا نام، آدھا نام جو پکارا جائے

کلہ پرباد

سرجس میں غرور بھرا ہو، غرور، فخر

ریش پُرباد

فخر، گھمند، غرور

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرْبودھ کے معانیدیکھیے

پِرْبودھ

pirbodh•पिर्बोध

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پِرْبودھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاگنے ، ہوش میں آنے کی حالت (نیند جہالت سے) ، ہوشیاری ، چوسکی ؛ نگاہ داشت ، احتیاط ؛ عقل ، ہوش ، دانائی ، فہم ، سمجھ ، گیان ، فراست ؛ تعلیم ، تربیت ؛ تشریح ، توضیح ، اطلاع ، ہدایت ؛ اظہار ؛ یقین پیدا کرنے کی صورت ، ذہن نشینی ؛ باور کرانے کی حالت ؛ تسلی ، دلاسا ؛ تشقی ؛ آمادہ کرنے یا پھسلانے کی صورت.

Urdu meaning of pirbodh

  • Roman
  • Urdu

  • jaagne, hosh me.n aane kii haalat (niind jahaalat se), hoshyaarii, choskii ; nigaah daashat, ehtiyaat ; aqal, hosh, daanaa.ii, fahm, samajh, gyaan, firaasat ; taaliim, tarbiiyat ; tashriih, tauziih, ittila, hidaayat ; izhaar ; yaqiin paida karne kii suurat, zahan nashiinii ; baavar karaane kii haalat ; tasallii, dilaasaa ; tashqii ; aamaada karne ya phuslaane kii suurat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرْبودھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرْبودھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone