تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"polo" کے متعقلہ نتائج
polo کے لیے اردو الفاظ
polo کے اردو معانی
اسم
- چوگان
- پولو
- ہاکی نُما کھيل
- بائی کا پولو
- گھوڑوں پَر کھيلا جانے والا کھيل
polo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चौगान
- पोलो
- हाकी नुमा खेल
- बाई का पोलो
- घोड़ों पर खेला जाने वाला खेल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پولو
لکڑی کی گین٘د سے کھیلا جانے والا ایک مشرقی کھیل جو دو ٹیموں کے درمیان گھوڑے کی پشت پر سوار ہوکر کھیلا جاتا ہے. اس میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں جو لکڑی کی گین٘د کو لمبے دستے والے بلے سے مخالف ٹیم کے گول تک پہن٘چانے کی کوشش کرتے ہیں، چوگان، چوگان بازی
پِلائی
وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.
پالا
وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.
پَولا
ایک قسم کی کھڑاؤں، جس میں کھون٘ٹی نہیں ہوتی، چھید میں بندھی ہوئی رسی میں ان٘گوٹھا پھن٘سا رہتا ہے
پولِیو
بچوں کا فالج، ايک خَطَرناک بِيماری، بَچّوں کو لَگنے والی بِيماری، بَچّوں کے اَعضا کو کَمزور کرنے والی بِيماری
پائِیلی
اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے ، کہیں چار سیر ، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے ، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔
پَلّی
چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے
پَلُّو
(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے
paella
ایک ہسپانوی کھانا جو چاول، زعفران، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طبا قچے میں پیش کیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (polo)
polo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔