تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"playa" کے متعقلہ نتائج
playa کے لیے اردو الفاظ
playa کے اردو معانی
اسم
- جوہڑ
- ریت کا ایک میدان جو برساتی موسم میں پانی سے بھرا ہوا ہو
playa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जोहड़
- रीत का एक मैदान जो बरसाती मौसम में पानी से भरा हुआ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِلائی
وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.
پالْیا
مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.
پولْیا
(نباتیات) پھل کی ایک شکل ، کسوم وش ، ڈون٘گی ، (انگ : Cypsela) یہ پھل دو پھل پتہ مِل پھلے اور ادنیٰ بیض خانے سے تیار ہوتا ہے جس میں صرف ایک خانہ اور قاعدی بیضدان ہوتا ہے گردہ ثمرہ بیج سے علیحدہ رہتا ہے پھل کے سر پر مستقل بالدار ریشوں کا تاج ہوتا ہے ، مثلاْ سونکس ، ڈنڈیلیاں .
یار ڈوم نے کینا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر
کنجر ایک آوارہ گرد قوم ہے جو معمولی چیزیں چرا لے جاتی ہے
دو پَلِیا
دو مضبوط چادروں یا ٹاٹ وغیرہ کا بنا ہوا ، کھپریل کی وضع کا دو طرف ڈھلواں بنا ہوا چھپّر وغیرہ ؛ دوپلّے والا .
دُودھ پِلائی
وہ چھوٹی بوتل یا شیشی، جس کے منہ پر ربر کی ڈھپنی لگی رہتی ہے اور جس سے چھوٹے بچوں کو دودھ پلایا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (playa)
playa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔