تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"plot" کے متعقلہ نتائج
plot کے لیے اردو الفاظ
plot کے اردو معانی
- قطعۂ زمین، زمین کا ایک چھوٹا قطعہ، بالخصوص وہ جو کسی خاص مقصد کے لیے مختص کیا گیا ہو۔ نیز : plat
- ایک خاکہ یا نقشہ کسی جائیداد یا عمارت کا
- ایک خفیہ منصوبہ، بالخصوص وہ جو کسی بُرے یا غیر قانونی مقصد کے لیے بنایا گیا ہو
- ساز باز
- سازش
- کسی ڈرامے، نظم یا ناول کی اصل کہانی یا اس کا منصوبہ
- پلاٹ
plot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ताह-ए-ज़मीन, ज़मीन का एक छोटा क़ता, बिलख़सूस वो जो किसी ख़ास मक़सद के लिए मुख़तस किया गया हो। नीज़ : pla
- एक ख़ाका या नक़्शा किसी जायदाद या इमारत का
- एक खु़फ़ीया मंसूबा, बिलख़सूस वो जो किसी बुरे या गै़रक़ानूनी मक़सद के लिए बनाया गया हो
- साज़ बाज़
- साज़िश
- किसी ड्रामे, नज़म या नावल की असल कहानी या इस का मंसूबा
- प्लाट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پالَٹ
پالا ہوا لڑکا، لے پالک بیٹا، وہ شخص، جو کسی کے بدلے میں کام کرے، وہ شخص، جس کے بارے میں یہ مان لیا جائے کہ اسے کسی کے بدلے میں کام کرنے کا اختیار ملا ہے، (مختار کار) (نمائندہ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (plot)
plot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔