تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالَٹ" کے متعقلہ نتائج

پالَٹ

پالا ہوا لڑکا، لے پالک بیٹا، وہ شخص، جو کسی کے بدلے میں کام کرے، وہ شخص، جس کے بارے میں یہ مان لیا جائے کہ اسے کسی کے بدلے میں کام کرنے کا اختیار ملا ہے، (مختار کار) (نمائندہ)

پالَٹ کا ہاتھ لَگانا

رک : پالٹ کا ہاتھ مارنا.

پالَٹ کا ہاتھ مارْنا

پالٹ کا وار کرنا، پالٹ کی ضرب لگانا.

پالَٹْنا

پلٹنا

پالَٹ مارنا

رک : پالٹ کا ہاتھ مارنا.

کَھڑی پالَٹ

(تیغ زنی) گُھٹنے سے ٹخنے تک تلوار کی سیدھی ضرب.

اُلْٹی پالَٹ

(بنوٹ) جواباََ حریف کے پاؤں پر ماری جانے والی ضرب ، جوابی پالٹ.

نِیچی پالَٹ

(بانک بنوٹ) پیر کے ٹخنے کے اوپر کے حصے پر لگائی جانے والی ضرب ، ابتدائی وار ، سر ، مونڈھا ، کڑک ، پالٹ ، ہول میں سے پالٹ کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں پالَٹ کے معانیدیکھیے

پالَٹ

paalaTपालट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جنگی اصطلاحاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پالَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پالا ہوا لڑکا، لے پالک بیٹا، وہ شخص، جو کسی کے بدلے میں کام کرے، وہ شخص، جس کے بارے میں یہ مان لیا جائے کہ اسے کسی کے بدلے میں کام کرنے کا اختیار ملا ہے، (مختار کار) (نمائندہ)
  • (لکڑی پھیکنے والوں کی اصطلاح) وہ ضرب، جو حریف کے پاؤں پرماریں صبا نے ایک مصرع میں سب قسم کی ضربیں نظم کی ہیں۔؎ پالٹ مارنا۔ پالٹ کا ہاتھ مارنا۔؎

اسم، مؤنث

  • (حرب وضرب) پٹے اور بنوٹ کی ایک ضرب، جس میں حریف کی پنڈلی پر چوٹ دیتے ہیں

Urdu meaning of paalaT

  • Roman
  • Urdu

  • paala hu.a la.Dkaa, le paalak beTaa, vo shaKhs, jo kisii ke badle me.n kaam kare, vo shaKhs, jis ke baare me.n ye maan liyaa jaaye ki use kisii ke badle me.n kaam karne ka iKhatiyaar mila hai, (muKhtaar-e-kaar) (numaa.indaa
  • (lakk.Dii phekne vaalo.n kii istilaah) vo zarab, jo hariif ke paanv parmaarensubah ne ek misraa me.n sab kism kii zarbe.n nazam kii hain।paalaT maarana। paalaT ka haath maarana।
  • (harb vazrab) paTTe aur banoT kii ek zarab, jis me.n hariif kii pinDlii par choT dete hai.n

पालट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाला हुआ लड़का।
  • गोद लिया हुआ लड़का। दत्तकपुत्र। पुं० [सं० पर्यस्त, प्रा० पलट्ट] १. पलटने की क्रिया या भाव। पलट। २. परिवर्तन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالَٹ

پالا ہوا لڑکا، لے پالک بیٹا، وہ شخص، جو کسی کے بدلے میں کام کرے، وہ شخص، جس کے بارے میں یہ مان لیا جائے کہ اسے کسی کے بدلے میں کام کرنے کا اختیار ملا ہے، (مختار کار) (نمائندہ)

پالَٹ کا ہاتھ لَگانا

رک : پالٹ کا ہاتھ مارنا.

پالَٹ کا ہاتھ مارْنا

پالٹ کا وار کرنا، پالٹ کی ضرب لگانا.

پالَٹْنا

پلٹنا

پالَٹ مارنا

رک : پالٹ کا ہاتھ مارنا.

کَھڑی پالَٹ

(تیغ زنی) گُھٹنے سے ٹخنے تک تلوار کی سیدھی ضرب.

اُلْٹی پالَٹ

(بنوٹ) جواباََ حریف کے پاؤں پر ماری جانے والی ضرب ، جوابی پالٹ.

نِیچی پالَٹ

(بانک بنوٹ) پیر کے ٹخنے کے اوپر کے حصے پر لگائی جانے والی ضرب ، ابتدائی وار ، سر ، مونڈھا ، کڑک ، پالٹ ، ہول میں سے پالٹ کی ایک قسم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone