تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

پَلَٹ کَر

مڑ کے، گردن پیچھے کی طرف پھیر کے.

پَلَٹ کَر نَہ دیکْھنا

خبر نہ لینا، متوجہ نہ ہونا، پروا نہ کرنا.

پَلَٹ کَر رُخ نُہ کَرنا

خبر نہ لینا، متوجہ نہ ہونا، پروا نہ کرنا.

پَلَٹ کَر دیکْھنا

مڑ کر دیکھنا

زِنْدَہ پَلَٹ کَر آنا

جیتا واپس آنا، بیشتر نفی کے ساتھ

اُلَٹ پَلَٹ کَر

ایک کی جگہ دوسرا اور پھر دوسرے کی جگہ وہی پہلا لاکے ، ادل بدل کے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَٹ کَر کے معانیدیکھیے

پَلَٹ کَر

palaT karपलट कर

  • Roman
  • Urdu

پَلَٹ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مڑ کے، گردن پیچھے کی طرف پھیر کے.
  • واپس.
  • (کسی بات کے) جواب میں.

Urdu meaning of palaT kar

  • Roman
  • Urdu

  • mu.D ke, gardan piichhe kii taraf pher ke
  • vaapis
  • (kisii baat ke) javaab me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلَٹ کَر

مڑ کے، گردن پیچھے کی طرف پھیر کے.

پَلَٹ کَر نَہ دیکْھنا

خبر نہ لینا، متوجہ نہ ہونا، پروا نہ کرنا.

پَلَٹ کَر رُخ نُہ کَرنا

خبر نہ لینا، متوجہ نہ ہونا، پروا نہ کرنا.

پَلَٹ کَر دیکْھنا

مڑ کر دیکھنا

زِنْدَہ پَلَٹ کَر آنا

جیتا واپس آنا، بیشتر نفی کے ساتھ

اُلَٹ پَلَٹ کَر

ایک کی جگہ دوسرا اور پھر دوسرے کی جگہ وہی پہلا لاکے ، ادل بدل کے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone