تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِش" کے متعقلہ نتائج

پِش

گناہ سے نجات دلانے والا نیز ترغیب دینے والا

پَشُ

پَشُو

پِشی

بالچھڑ

پِشْیا

بلّی

پِشّی

گود کے بچے کا پیشاب (بچوں کی زبان یا پیارمیں)، اش

پَشُ گَنْدِھکا

رک : پش گندھا.

پَشُ گَنْدھا

جن٘گلی تلسی .

پُش بَٹن تَہْذِیب

دور حاضر میں برق رفتاری اور خودکار آلات کے استعمال سے عموماً بٹن دباتے ہی گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہو جاتا ہے.

پُش پَتَّر

پوجا پتر، نذر و نیاز اور چڑھاوے کی چیزیں رکھنے کا برتن یا تھالی

پِشاوَری

پِشِتا

ایک پودا، بال چھڑ، سن٘بل الطیب، جٹا ماسی

پِشُنَ

زعفران اور تگر .

پِشَوری

لفظاً: پیشاور سے منسوب، پشاور کی بنی ہوئی یا اس کی وضع کی جوتی

پِشانی

رک : پیشانی.

پِشوئِندَہ

अस्त-व्यस्त होनेवाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں پِش کے معانیدیکھیے

پِش

pish•पिश

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پِش کے اردو معانی

صفت

  • گناہ سے نجات دلانے والا نیز ترغیب دینے والا
  • بہروپی

Urdu meaning of pish

  • Roman
  • Urdu

  • gunaah se najaat dilaane vaala niiz tarGiib dene vaala
  • bahuruupii

English meaning of pish

Adjective

  • the one who is not doing the act of sins
  • multifarious

पिश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाप आदि न करने वाला, पाप-रहित
  • अनेक रूपों वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone