تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِش" کے متعقلہ نتائج

غِش

ادنیٰ قسم کی دھات جو دوسری دھات میں ملائی گئی ہو

غَش

بے ہوش، مفتون، فریفتہ، عاشق، بے ہوشی، غشی، ہوش و حواس کا جاتا رہنا

غِشاء

غِشائی

جھلّی دار ، جھلّی کا ، جھلّی کی ساخت کا .

غِشاوَہ

پردہ حجاب .

غِشا

پردہ، پوشش

غِشاءُ الْاَمْعا

آن٘توں کی جھلّی .

غِشاءِ قَرْنی

قرنیہ کی جھلّی

غِشاءِ طَبْلی

کان کا پردہ، یہ ایک باریک جھلّی ہے جو کان کے سوراخ کے آخر میں لگی ہوئی ہے

غِشاے دَرَقی

انسانی جسم میں حنجرہ کی پہلی کُرّی کی جھلی ، یہ کُرّی ڈھال کی شکل کی ہوتی ہے اور ٹُھڈی کے نیچے حلقوم کے سامنے نظر آتی ہے .

غِشائے مُخاطی

لعابدار جھلّی جو جسم کی مختلف تجاویف کو استر کرتی ہے .

غِشاے صَدْر

پھیپھڑے کی جھلّی یہ دو جھلّیاں ہیں جو دونوں پھیپھڑوں پر بطور غلاف لپٹی ہوئی ہیں اور دیوار سینہ کی اندرونی سطح پر استر کرتی ہیں .

غِشائی اَصْوات

وہ آوازیں جو تالو کے نرم حصّے سے ادا ہوں .

غِشاءِ بَکارَت

پردۂ بکارت جو بحالت دوشیزگی ہوتا ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں غِش کے معانیدیکھیے

غِش

Gish•ग़िश

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: غَشَّ

  • Roman
  • Urdu

غِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ادنیٰ قسم کی دھات جو دوسری دھات میں ملائی گئی ہو
  • کھوٹ، آمیزش، ملاوٹ
  • کدورت، بُغض، کینہ، حسد
  • تشویش، تردّد (عموماً ”غُل“ کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of Gish

  • Roman
  • Urdu

  • adnaa kism kii dhaat jo duusrii dhaat me.n milaa.ii ga.ii ho
  • khoT, aamezish, milaavaT
  • kuduurat, buGaz, kiina, hasad
  • tashviish, taraddud (umuuman Gul ke saath mustaamal

ग़िश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तुच्छ प्रकार की धातु जो दूसरी धातु में मिलाई गई हो
  • खोट, मिश्रण, मिलावट
  • द्वेष, बैर, कपट, ईर्ष्या
  • घबराहट, असमंजस (सामान्यतः कोलाहल के साथ प्रयुक्त)

غِش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone