تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالِش" کے متعقلہ نتائج

بالِش

تکیہ، سرھانا، مسند، وہ شے جس پر کوئی چیز رکھی جائے

بالِشْتی

بالشت بھر کا ، بقدر ایک بالشت کے.

بالِشْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

بالِشْتَک

आल्पीनें खोंसने की गद्दी, पिन-कुशन ।।

بالِشْتَر

رک : بیرسٹر (جس کا یہ عوامی تلفظ ہے).

بالِشْتَن

بالشتیا (رک) کی تانیت.

بالِشِ سَر

تکیہ، وہ چیز جو سر کے نیچے تکیے کی جگہ رکھی ہو

بالِشْت بَھر

بالشت کے ناپ کے برابر

چَہار بالِش

رک : چار بالش .

ہَتّھا بالِش

سردی کے موسم میں دن کے وقت دھوپ میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو ہاتھوں اور بالشت سے زمین ناپ کر کھیلا جاتا ہے

گِرْدَہ بالِش

چھوٹا گول تکیہ .

ناز بالِش

پہلو کا تکیہ، نرم تکیہ، وہ تکیہ جو بڑے تکیہ کے علاوہ یہاں وہاں سہارے کے لیے پڑا رہتا ہے

چار بالِش

چار تکیوں کا مجموعہ (دو پہلو کے ایک پشت کا ایک سامنے کا)، گائو تکیہ

گِرْد بالِش

(عموماً گول اور چھوٹا) تکیہ جو امیر لوگ سوتے وقت رخساروں کے نیچے رکھتے ہیں، گل تکیہ، پہلو تکیہ، کُشن

سَنْگِ بالِش

a stone kept by mendicants under their heads as a pillow, (met.) a show of one's austere devotion

اردو، انگلش اور ہندی میں بالِش کے معانیدیکھیے

بالِش

baalishबालिश

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بالِش کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • تکیہ، سرھانا، مسند، وہ شے جس پر کوئی چیز رکھی جائے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • کم سن یا نا سمجھ شخص، لڑکا، بچہ

شعر

Urdu meaning of baalish

  • Roman
  • Urdu

  • takiya, sirhaana, masnad, vo shaiy jis par ko.ii chiiz rakhii jaaye
  • kamsin ya na samajh shaKhs, la.Dkaa, bachcha

English meaning of baalish

Persian - Noun, Masculine

  • pillow, cushion

Sanskrit - Noun, Masculine

  • immature, minor, goofy, Young, childish, puerile, ignorant

बालिश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तकिया, सिरहाना, उपधान, कशिफ़, मसनद, वह वस्तु जिस पर कोई चीज़ रखी जाए

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अबोध या नासमझ व्यक्ति, बालक, शिशु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالِش

تکیہ، سرھانا، مسند، وہ شے جس پر کوئی چیز رکھی جائے

بالِشْتی

بالشت بھر کا ، بقدر ایک بالشت کے.

بالِشْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

بالِشْتَک

आल्पीनें खोंसने की गद्दी, पिन-कुशन ।।

بالِشْتَر

رک : بیرسٹر (جس کا یہ عوامی تلفظ ہے).

بالِشْتَن

بالشتیا (رک) کی تانیت.

بالِشِ سَر

تکیہ، وہ چیز جو سر کے نیچے تکیے کی جگہ رکھی ہو

بالِشْت بَھر

بالشت کے ناپ کے برابر

چَہار بالِش

رک : چار بالش .

ہَتّھا بالِش

سردی کے موسم میں دن کے وقت دھوپ میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو ہاتھوں اور بالشت سے زمین ناپ کر کھیلا جاتا ہے

گِرْدَہ بالِش

چھوٹا گول تکیہ .

ناز بالِش

پہلو کا تکیہ، نرم تکیہ، وہ تکیہ جو بڑے تکیہ کے علاوہ یہاں وہاں سہارے کے لیے پڑا رہتا ہے

چار بالِش

چار تکیوں کا مجموعہ (دو پہلو کے ایک پشت کا ایک سامنے کا)، گائو تکیہ

گِرْد بالِش

(عموماً گول اور چھوٹا) تکیہ جو امیر لوگ سوتے وقت رخساروں کے نیچے رکھتے ہیں، گل تکیہ، پہلو تکیہ، کُشن

سَنْگِ بالِش

a stone kept by mendicants under their heads as a pillow, (met.) a show of one's austere devotion

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone