تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pipette" کے متعقلہ نتائج

pipette

نالچہ

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پَھپْتی

رک: پھبتی.

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پیپْٹا

(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.

پَپْتا

مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے ، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے ۔

پَپِیتا

(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں

پَنگَتے

رک : پنگت (۲)

پاپائِیَت

نظام پاپائی ؛ پوپ کی سر براہی میں رومن کیتھولک چرچ کی حکومت.

پَہْپَٹ

شوروغل، بلہ گلہ

پَھپّٹ

شور و غوغا ، فغان و فریاد ، فتنہ و فساد .

پَپوٹَن

ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل مکو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے ، کاکنج ، لاط : Parettaindica ۔

پَھپَھٹ

۔(ھ) مونث۔ جوتی کی آواز۔ پھٹی ہوئی ایڑی کی جوتی کی آواز۔

پوپَٹ

طوطا .

pipette کے لیے اردو الفاظ

pipette

pipette کے اردو معانی

اسم

  • پپٹ
  • ایک چھوٹی عموماً درجہ بند نلی جو ایک سوراخ دار سرے پر ختم ہوتی ہے اور جسے رقیق اشیا کو ناپنے یا منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • نالچہ

pipette के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पपट
  • एक छोटी उमूमन दर्जा बंद नली जो एक सूराख़दार सिरे पर ख़त्म होती है और जिसे रक़ीक़ अश्या को नापने या मुंतक़िल करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • ना लुच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pipette)

نام

ای-میل

تبصرہ

pipette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone