تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیرُو" کے متعقلہ نتائج

پِیرُو

جو پیر کے دن پیدا پوا ہو، پیر کے دن سے منسوب

پَیرَو

عمل کرنے والا، عمل پیرا ہونے والا

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام

تیز رو وقت کا پیچھا کرنا

پِیرُوتار

وہ زمین جو سرکار سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے ، معافی .

پَیروں

۔پیدل۔ پاؤں پاؤں۔ سوار کے خلاف۔ دہلی میں پاؤں کی جگہ مستعمل ہے۔

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پِیروں کا سایَہ

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

پِیروں کا سایا

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَیرَوی کرنا

ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

پَیروں پِھرْنا

(ہندو) پردہ نشین عورت کا سواری بغیر باہر نکانا .

پَیروں پَیروں

on foot, by walk

پَیرَوی میں آنا

کسی کی وجہ سے کسی کی تقلید میں آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرُو کے معانیدیکھیے

پِیرُو

piiruu•पीरू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِیرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو پیر کے دن پیدا پوا ہو، پیر کے دن سے منسوب
  • ایک قسم کا مرغ، جو جسامت میں عام مرغ سے بڑا ہوتا ہے، فیل مرغ، پیلو
  • رائے مہملہ سے بَدل کر واؤ حرف نسبت لگاکر پیرو کرلے، (عم) وہ لڑکا، جو پیر (دوشنبہ) کو پیدا ہوا ہو، اس کا نام پیرو رکھ لیتے ہیں

Urdu meaning of piiruu

  • Roman
  • Urdu

  • jo pair ke din paida poh ho, pair ke din se mansuub
  • ek kism ka murG, jo jasaamat me.n aam murG se ba.Daa hotaa hai, fiilmurG, piiluu
  • raay muhmala se badal karvaa.o harf nisbat lagaakar pairau karle, (am) vo la.Dkaa, jo pair (do shambaa) ko paida hu.a ho, is ka naam pairau lete hai.n

English meaning of piiruu

Noun, Masculine

  • turkey, a large bird, bred largely for Christmas feast

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone