تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیروں" کے متعقلہ نتائج

پَیروں

۔پیدل۔ پاؤں پاؤں۔ سوار کے خلاف۔ دہلی میں پاؤں کی جگہ مستعمل ہے۔

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

پَیروں پِھرْنا

(ہندو) پردہ نشین عورت کا سواری بغیر باہر نکانا .

پَیروں پَیروں

on foot, by walk

پَیروں میں گِرنا

رک : پیروں پڑنا .

پَیروں کی چاپ

آہٹ ، آواز پا.

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

be unable to move because of having applied henna on feet

پَیروں میں مِہنْدی لَگْنا

رک: ہانْو میں مہنْدی لگنا .

پَیروں کی مِہنْدی چھُوٹْنا

رک: پانْو کی مہنْدی (نہ) چھُوٹنا .

پَیروں تَلے سے زَمین نِکل جانا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

پَیروں تَلے کُچَل ڈالْنا

نہایت تحقیر کرنا ، حد درجہ سبک سمجھنا .

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

پَیروں تَلے سے زَمین کِھسَکنا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

پَیروں نِیچے سے زَمِین نِکَل جانا

رک : پیروں تلے سے زمین نکل جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیروں کے معانیدیکھیے

پَیروں

pairo.n•पैरों

وزن : 22

دیکھیے: پَیر

  • Roman
  • Urdu

پَیروں کے اردو معانی

  • ۔پیدل۔ پاؤں پاؤں۔ سوار کے خلاف۔ دہلی میں پاؤں کی جگہ مستعمل ہے۔
  • پیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .
  • پیدل ، پان٘و پان٘و، پا پیادہ.

شعر

Urdu meaning of pairo.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔paidal। paanv paanv। savaar ke Khilaaf। dillii me.n paanv kii jagah hai।
  • piir (ruk) kii jamaa taraakiib me.n mustaamal
  • paidal, paanv paanv, paapyaadaa

English meaning of pairo.n

  • feet, legs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone