تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیروں پَیروں" کے متعقلہ نتائج

پَیروں پَیروں

on foot, by walk

پَیروں پَر سَر رَکْھنا

بہت زیادہ خوشامد کرنا ، عجز و عاجزی کرنا .

پَیروں

۔پیدل۔ پاؤں پاؤں۔ سوار کے خلاف۔ دہلی میں پاؤں کی جگہ مستعمل ہے۔

یِہ بات پَیروں نَہیں چَلتی

ایہ معاملہ یوں طے نہیں ہوگا، یہ مراد پوری نہ ہوگی ، یہ تدبیراچھی نہیں

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

پَیروں پِھرْنا

(ہندو) پردہ نشین عورت کا سواری بغیر باہر نکانا .

اُلْٹے پَیروں

فوراً جہاں سے آیا ہے وہیں ، بلا توقف پیچھے کی طرف ، جدھر سے آیا ادھر ہی کو.

نَنگے پَیروں

رک : ننگے پانو

پَیروں میں گِرنا

رک : پیروں پڑنا .

پَیروں کی چاپ

آہٹ ، آواز پا.

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا

اپنے پانو پر کھڑا ہونا، کسی کے مدد و اعانت کی ضرورت نہ رہنا، خود کفیل ہونا

ہاتھوں لَگانا پَیروں بُجھانا

خود تکلیف پہنچانا اور خود ہی مداوا کرنا ، بہر صورت تکلیف دینا ۔

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

be unable to move because of having applied henna on feet

پَیروں میں مِہنْدی لَگْنا

رک: ہانْو میں مہنْدی لگنا .

پاوں کی جُوتی پَیروں سے دَبانا

ذلیل اور کمینے سے اس کی حیثیت کے مطابق سلوک کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیروں پَیروں کے معانیدیکھیے

پَیروں پَیروں

pairo.n-pairo.n•पैरों-पैरों

English meaning of pairo.n-pairo.n

  • on foot, by walk

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیروں پَیروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیروں پَیروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone