تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیرُوتار" کے متعقلہ نتائج

پِیرُوتار

وہ زمین جو سرکار سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے ، معافی .

پَیروکار

کسی کی جانب سے اس کے کسی معاملے کی نگرانی اور کوشش کرنے والا، نگرانی یا دوڑ دھوپ کرنے والا، کسی معاملے یا مقدمے میں مدعی یا مدعا علیہ کے معاملات کا نگراں

پَرْتَر

دوسری دنیا ، دوسری جگہ

پرَتِیْر

کنارہ، ساحل

پرتِیاہار

جملہ حواس کو افعال ظاہری سے روکے رکھنا

پَیر وار

تیرنے والا ، تیراک.

پِیر اَوتار

فقیروں کا مقرر روزینہ جو گان٘و کی مشترکہ آمدنی سے دیا جائے

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پَرَسْتار

خدمت گار، غلام

پَیروکاری

Adovcacy

پِیروزَہ

اردو میں ’فیروزہ‘ بولتے ہیں

پِھروتَہ

بٹہ ، بڑھوتری ، رک : پھرتا .

پیروٹا

چھوٹا پیڑ (مجازاً) کمزور انسان یا بے حقیقت شے.

پَیروکارِ سَرکار

(قانون) وہ وکیل یا پولیس افسر جو سرکار کی طرف سے پیروی کرے، سرکاری وکیل

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرُوتار کے معانیدیکھیے

پِیرُوتار

piiruutaar•पीरूतार

  • Roman
  • Urdu

پِیرُوتار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زمین جو سرکار سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے ، معافی .

Urdu meaning of piiruutaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo zamiin jo sarkaar se muft pairo.n kii paravrish ke vaaste chho.D dii jaaye, maafii

पीरूतार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ज़मीन जो सरकार से मुफ़्त पेड़ों की परवरिश के वास्ते छोड़ दी जाए, माफ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیرُوتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیرُوتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone