تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیروں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

پھیروں میں پَڑنا

(ہندو) غریبا مئو بیاہ یا نکاح ہوجانا، بھان٘وریں پڑنا ، ہاتھ پیلے ہو جانا۔

پَران ڈِھیلے پَڑْنا

جان پر بن جانا،ہوش و حواس اُڑ جانا .

کُچال سَنْگ پِھرْنا، آپ موت میں پڑنا

پَیّاں پَڑْنا

fall on someone's feet

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

ہاتھ پاؤں پَڑنا

۔(دہلی) منت سماجت کرنا۔ ہاتھوںکو چومنا۔ اور قدموں پرگرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ پاؤںپڑنا ہے۔

پاوں میں زَنْجِیْر پَڑنا

رک : پان٘و میں بیڑی پڑنا ، چلنے سے معذور ہونا .

پاوں میں گوکْھرُو پَڑنا

پیروں کی ان٘گلیوں یا گھائیوں میں گھٹے کی طرح کی چیز پیدا ہوجانا .

اُونچے نِیْچے پاوں پَڑْنا

بہک جانا، خراب اور آوارہ ہوجانا (اکثر عورت کے لیے مستعمل)

پاوں زَمِین پَر نَہ پَڑْنا

نہایت مغرور و متکبر ہو جانا ، اترانا.

کاٹھ میں پاؤں پَڑنا

۔بیڑی پہنائی جانا۔ (کنایۃً) پابندی ہونا۔ مُقیَّد ہونا۔

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

پاوں میں پَھنْدے پَڑنا

پیر میں رکاوٹ ہونا ، کسی معاملے میں الجھ جانا.

پاوں بیڈول پَڑنا

پانو اِدھر اُدھر پڑنا ، چلنے میں کسی وجہ سے یکسانیت نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیروں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پَیروں پَڑْنا

pairo.n pa.Dnaa•पैरों पड़ना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پَیروں پَڑْنا کے اردو معانی

  • (ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.
  • کسی کے قدموں میں اپنا سر رکھ دینا ، نہایت عاجزی کرنا ،منت سماجت کرنا ، پان٘و پڑنا ، پان٘و پکڑنا.

Urdu meaning of pairo.n pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) taaziiman sasuraal ke rishtedaaro.n ka aadaab bajaa laanaa, goDe chhuunaa, qadam lenaa
  • kisii ke qadmo.n me.n apnaa sar rakh denaa, nihaayat aajizii karnaa, minnat samaajat karnaa, paanv pa.Dnaa, paanv paka.Dnaa

पैरों पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (हिंदू) ताज़ीमन ससुराल के रिश्तेदारों का आदाब बजा लाना, गोडे छूना, क़दम लेना
  • किसी के क़दमों में अपना सर रख देना, निहायत आजिज़ी करना,मिन्नत समाजत करना, पांव पड़ना, पांव पकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیروں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیروں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone