تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوڑا لَپَکنا" کے متعقلہ نتائج

پھوڑا لَپَکنا

پھوڑے میں جلن ہونا، پھوڑا ٹپکنا

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

پھوڑا پَکْنا

دنبل کا زرد اور سفید ہو کر نرم ہو جانا، پھوڑے کا پیپ سے بھر جانا

پھاہا لَگْنا

پھاہا لگانا (رک) کا لازم.

پھاہا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا

پھایا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا، رک: پھاہا رکھنا.

لِکھا پُورا کَرنا

تقدیر میں لکھی ہوئی مصیبتوں کو سہنا، کرم بھوگنا، مصیبت کے دن پورے کرنا، مصیبت کا زمانہ بسر کرنا

لِکھا پُورا ہونا

نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

شابَش مُلّا تیرے تَعْوِیذ کو بانْدْھتے ہی لَڑکا پُھدْکا

تعویذ اتنا پرتاثیر ہے کہ باندھتے ہی کام ہوگیا ؛ طنزاً بھی مُستعمل ہے یعنی بات نہیں بنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوڑا لَپَکنا کے معانیدیکھیے

پھوڑا لَپَکنا

pho.Daa lapaknaa•फोड़ा लपकना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پھوڑا

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

پھوڑا لَپَکنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پھوڑے میں جلن ہونا، پھوڑا ٹپکنا

Urdu meaning of pho.Daa lapaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • pho.De me.n jalan honaa, pho.Daa Tapaknaa

English meaning of pho.Daa lapaknaa

Compound Verb

  • burning sensation in boils

फोड़ा लपकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फोड़े में जलन होना, फोड़ा टपकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوڑا لَپَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوڑا لَپَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone