تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپْڑے" کے متعقلہ نتائج

پَھپْڑے

پھپڑ دلالے

پَھپْڑے کَرْنا

خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں کرنا

پَھپْڑی

رک : پپڑی .

پِھپْڑی

رک : پھیپڑا ، پھیپڑی.

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

پِیپْڑا

بڑا کالا چیون٘ٹا

پَپُڑا

رک : پاپڑا ۔

پھیپْڑی

۔(ھ) مونث۔ دہلی) ہونٹوں کی خشکی۔ پیپڑی جو گرمی کی وجہ سے لبوں پر بندھ جاتی ہے۔

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پھیپڑا

۔(ھ) مذکر۔ شُش۔ وہ عضو جس کے ذریعہ سانس لیتے ہیں۔

پِیپْڑی

پیپڑا کی تانیث، چھوٹی لال چیون٘ٹی

پَھپَڑ دَلالے

خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں

پَھپَڑ دَلالْیا

خوشامدی ، مکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپْڑے کے معانیدیکھیے

پَھپْڑے

phap.De•फप्ड़े

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَھپْڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھپڑ دلالے

اسم، مؤنث

  • حیلہ، چال

Urdu meaning of phap.De

  • Roman
  • Urdu

  • phapa.D dilaale
  • hiila, chaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone