تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپَڑ دَلالے" کے متعقلہ نتائج

پَھپَڑ دَلالے

خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں

پَھپَڑ دَلالے پَن

خوشامدی پن، تصنع، مکاری پیشہ

پَھپَڑ دَلالے دِکھانا

بناوٹ کی باتیں کرنا ، دکھاوے کی خوشامد کرنا .

پَھپَڑ دَلالے کَرنا

جھوٹی محبت جتانا ، دکھاوے کی خوشامد درآمد کرنا ، بناوٹ کی باتیں کرنا .

پَھپَڑ دَلالے مَچانا

جھوٹی محبت جتانا ، دکھاوے کی خوشامد درآمد کرنا ، بناوٹ کی باتیں کرنا .

پَھپَڑ دَلال

مکار، خوشامدی، خُوشامد کرنے والا، چاپلُوسی کرنے والا

پَھپَڑ دَلالْیا

خوشامدی ، مکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپَڑ دَلالے کے معانیدیکھیے

پَھپَڑ دَلالے

phapa.D dalaale•फपड़ दलाले

  • Roman
  • Urdu

پَھپَڑ دَلالے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں

Urdu meaning of phapa.D dalaale

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamad, banaavaT ya dikhaave kii baate.n

English meaning of phapa.D dalaale

Noun, Masculine

  • flattery

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپَڑ دَلالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپَڑ دَلالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone