تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑے" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑے

کپڑا (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

کَپْڑے آنا

رک : کپڑوں سے ہونا.

کَپْڑے بَنانا

کپڑے سینا یا سلوانا ؛ (دُھلائی) کپڑوں کو استری کر کے تہ کرنا .

کَپْڑے بَدَلْنا

لباس تبدیل کرنا، میلے کپڑے اتار کر صاف کپڑے پہننا، پوشاک تبدیل کرنا

کَپْڑے رنْگْنا

کپڑوں پر رنگ چڑھانا، کپڑوں کو کسی رنگ سے رنگین کرنا

کَپْڑے بَڑھانا

کپڑے اُتارنا ، بدن سے کپڑے جدا کرنا.

کَپْڑے بَسانا

پوشاک میں عطر یا خوشبو لگانا

کَپْڑے پھاڑْنا

انتہائی جنون کی حالت میں لباس کو چاک کرنا، بدحواسی کی حالت ظاہر کرنے کے لئے کپڑے تار تار کرنا

کَپْڑے پَہْنانا

پوشاک پہنانا، لباس زیب تن کرانا

کَپْڑے چِھیننا

چور یا ڈاکو کا زبردستی کپڑے لے لینا

کَپْڑے پَہَنْنا

کپڑے پہنانا کا لازم، لباس زیب تن کرنا

کَپْڑے لَتَّے

کپڑا لتّا کی جمع، کپڑے اور دیگر سامان

کَپْڑے بَدَلْوانا

کپڑے بدلنا (رک) کا متعدی .

کَپْڑے تَنگ ہونا

رک : کپڑوں میں نہ سمانا.

کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی

انسان کی حالت اس کے کپڑوں سے ظاہر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑے کے معانیدیکھیے

کَپْڑے

kap.De•कपड़े

وزن : 22

دیکھیے: کَپْڑا

  • Roman
  • Urdu

کَپْڑے کے اردو معانی

  • کپڑا (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of kap.De

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa (ruk) kii jamaa ; murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of kap.De

  • cloth, apparel

कपड़े के हिंदी अर्थ

  • वस्त्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone