تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپْڑے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھپْڑے کَرْنا

خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں کرنا

پَھپَڑ دَلالے کَرنا

جھوٹی محبت جتانا ، دکھاوے کی خوشامد درآمد کرنا ، بناوٹ کی باتیں کرنا .

پَھکْڑی کَرْنا

بے عزتی کرنا، بد اخلاقی سے پیش آنا، فضیحت کرنا، اتہام لگانا، بہتان لگانا

پھیرے کَرنا

پھیرا کرنا ـ(رک) کی جمع گشت کرنا

سَر پھوڑی کَرْنا

سر مارنا ، سر کھپانا.

سَو سَو پھیرے کَرنا

کسی جگہ کے بہت چکر لگانا

توڑ پھوڑْ کَرنا

قطع تعلق کرنا، رشتہ توڑ لینا.

پیپے خالی کرنا

۔۱۔کثرت سے شراب پینا۔ ۲۔کثرت سے اس چیز کا استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھّی جاتی ہے۔ تیل ہو خواہ گھی۔ ؎

ہیرے پھیرے کَرنا

کسی جگہ کا بار بار چکر لگانا ؛ بہت زیادہ آنا جانا ، چکر کاٹنا ، گشت کرنا ۔

پَھڑ صَحِیح کَرنا

(شکاری) شکار کے شانے کا نشانہ بان٘دھنا .

مِیانی پھاڑ کے گُھٹنے پَر پَیوَند کَرنا

(فرہنگ اثر ، ۳ : ۶۰۸)

پَھْپ پَھْپ کَرنا

شرم یا بوکھلاہٹ میں زبان کا ہکلانا یا بے معنی آواز نکلنا.

چِیر پھاڑ کَرنا

perform a surgical operation

ہاتھ پَکڑے کی لاج کَرنا

ایک دفعہ جس کی مدد کرنا ہمیشہ اس کی مدد کرتے رہنا ، ہمیشہ مہربانی کرتے رہنا ۔

پَھڑ پَھڑ کَرنا

پرندے کا بازووں کا ہوا میں پھٹ پھٹانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپْڑے کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَھپْڑے کَرْنا

phap.De karnaa•फपड़े करना

محاورہ

دیکھیے: پَھپَڑ دَلالے کَرنا

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پَھپْڑے کَرْنا کے اردو معانی

  • خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں کرنا

Urdu meaning of phap.De karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamad, banaavaT ya dikhaave kii baate.n karnaa

फपड़े करना के हिंदी अर्थ

  • झूठी प्रशंसा, बनावटी या दिखावे की बातें करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپْڑے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپْڑے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone