تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیپْڑی" کے متعقلہ نتائج

پِیپْڑی

پیپڑا کی تانیث، چھوٹی لال چیون٘ٹی

پِھپْڑی

رک : پھیپڑا ، پھیپڑی.

پِیپْڑا

بڑا کالا چیون٘ٹا

پھیپْڑی

۔(ھ) مونث۔ دہلی) ہونٹوں کی خشکی۔ پیپڑی جو گرمی کی وجہ سے لبوں پر بندھ جاتی ہے۔

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

پَھپْڑی

رک : پپڑی .

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پِیپْلی

پیپل کے درخت کا پھل، پیپل کا چھوٹا درخت

پھیپْڑی بَنْدھ جانا

۔پیاس سے ہونٹوں کا نہایت خشک ہوکر پیپڑی بندھ جانا۔

پِیڑی

پیڑا (۲) معنی نمبر ۱ (رک) کی تصغیر.

پَیکْڑی

(شتر بانی) اونْٹ کے پیر میں بانْدھنے کی رسی ، دامن .

پھیپھْڑی

حالت نزع میں من٘ھ تک آنے والی وہ سان٘س جو پھیپھڑے کی آواز ساتھ لاتی ہے ،(مجازاً) آخری چند سان٘س، پھیپھڑا، ہون٘ٹوں کی خشکی پپڑی، جوگرمی کی وجہ سے لبوں پر بن٘دھ جاتی ہے

پَپْڑی آنا

تہ جمنا، پرت بننا

پیدَڑی

پھدکی، پدی

پَپُڑا

رک : پاپڑا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیپْڑی کے معانیدیکھیے

پِیپْڑی

piip.Dii•पीपड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: پِیپْڑا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِیپْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • پیپڑا کی تانیث، چھوٹی لال چیون٘ٹی

Urdu meaning of piip.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • piip.Daa kii taaniis, chhoTii laal chyuu.nTii

English meaning of piip.Dii

Noun, Feminine, Singular

  • small red ant

पीपड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • पीपड़ा का स्त्रीलिंग, छोटी लाल च्यूँटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیپْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیپْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone