تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیپڑا " کے متعقلہ نتائج

پھیپڑا

۔(ھ) مذکر۔ شُش۔ وہ عضو جس کے ذریعہ سانس لیتے ہیں۔

پھیپڑا جَلانا

۔(عو) کسی کی خیر خواہی کرنا۔ کوئی جھپیٹ میں آکر گرپڑی۔دیکھو اَنّا دوا کیسی پھیپڑا جلاتی بلبلاتی دَوڑیں۔

پِیپْڑا

بڑا کالا چیون٘ٹا

پھیپْڑی

۔(ھ) مونث۔ دہلی) ہونٹوں کی خشکی۔ پیپڑی جو گرمی کی وجہ سے لبوں پر بندھ جاتی ہے۔

پھیپھڑا

سینہ کے اندر تھیلی کی طرح کا عضو جس کی مدد سے سان٘س لیا جاتا ہے، شُش

پِھپْڑی

رک : پھیپڑا ، پھیپڑی.

پَپُڑا

رک : پاپڑا ۔

پَھپْڑے

پھپڑ دلالے

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پَھپْڑی

رک : پپڑی .

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پھیپھْڑی

حالت نزع میں من٘ھ تک آنے والی وہ سان٘س جو پھیپھڑے کی آواز ساتھ لاتی ہے ،(مجازاً) آخری چند سان٘س، پھیپھڑا، ہون٘ٹوں کی خشکی پپڑی، جوگرمی کی وجہ سے لبوں پر بن٘دھ جاتی ہے

پھیپْنا

بلغم یا رین٘ٹ کا پھولا ہوا بڑا ٹکڑا۔

پِیپْڑی

پیپڑا کی تانیث، چھوٹی لال چیون٘ٹی

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیپڑا کے معانیدیکھیے

پھیپڑا

phep.Daa•फेपड़ा

  • Roman
  • Urdu

پھیپڑا کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مذکر۔ شُش۔ وہ عضو جس کے ذریعہ سانس لیتے ہیں۔

Urdu meaning of phep.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar। shush। vo uzuu jis ke zariiyaa saans lete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیپڑا )

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیپڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone