تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peg" کے متعقلہ نتائج

peg

کُھونٹا

pegmatite

کڑا سنگ خار

pegasus

پردار گھوڑا

pegmatitic

سنگِ خارا کا یا اُس سے متعلق

tent peg

خیمے کی کوئی کھونٹی یا کھونٹا۔.

پُونگی

رک : پوگ.

پَگ

پاؤں، پیر، قدم، گام

پَگ پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پَگ اُٹھانا

کسی کام کو چھوڑ دینا.

پَگ تَلی

پان٘و کے نیچے کا حصّہ ، جوتے کا تلا.

پَگ داد

ایک قسم کی جلدی بیماری جس میں بہت چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں جن میں سوزش اور خارش ہوتی رہتی ہے ، پک داد.

پَگ دھارنا

چلنا ، روانہ ہونا ، سفر کرنا .

پَگ لاگْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پَگ چَن٘پی

پیر دبانے کا عمل ، پیروں کی مالش .

پَگ دَھجْنا

پان٘و ڈگمگانا ، چلنے کی طاقت نہ رہنا .

peg کے لیے اردو الفاظ

peg

peɡ

peg کے اردو معانی

  • کھونٹی
  • گل میخ
  • چوب
  • میخ
  • کیل
  • کھونٹا
  • لکڑی کی یا کسی دوسرے مواد کی بنی ہوئی ایک کھونٹی جسے کسی چیز میں ٹھونک دیا گیا ہو یا جس سے دو حصوں/ پرزوں کو ایک دوسرے سے جوڑ دیتے ہیں، چُول
  • چپر
  • کسی رسے یا ڈوری کو مضبوط باندھنے کے لیے یا کسی سوراخ کو بند کرنے کے لیے یا کسی جگہ نشان لگانے کے لیے لگائی گئی کھونٹی
  • (موسیقی) لکڑی یا دھات کی ایک چھوٹی سی کھونٹی جس سے کسی موسیقی ساز کے ایک تار کا آخری سرا باندھ دیا جاتا ہے اور اُس تار کے کھچاؤ کو حسب منشا کم یا زیادہ کرنے کے لیے اس کو اُس کے خانے میں گھمایا جا سکتا ہے
  • (بول چال) ایک رتبہ یا درجہ
  • ایک ٹانگ، بعض اوقات لکڑی کی
  • برانڈی اور سوڈے یا وھسکی اور سوڈے کا ایک محلول
  • پھینک، جیسے بیس بال کے کھیل میں

peg के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खूंटी
  • गुल मेख़
  • चौब
  • मेख़
  • कील
  • खूंटा
  • लक्कड़ी की या किसी दूसरे मवाद की बनी हुई एक खूंटी जिसे किसी चीज़ में ठोंक दिया गया हो या जिस से दो हिस्सों/ पुर्ज़ों को एक दूसरे से जोड़ देते हैं, चूओल
  • चपर
  • किसी रस्से या डोरी को मज़बूत बांधने के लिए या किसी सूराख़ को बंद करने के लिए या किसी जगह निशान लगाने के लिए लगाई गई खूंटी
  • (मूसीक़ी) लक्कड़ी या धात की एक छोटी सी खूंटी जिस से किसी मूसीक़ी साज़ के एक तार का आख़िरी सिरा बांध दिया जाता है और इस तार के खचाओ को हसब-ए-मंशा कम या ज़्यादा करने के लिए इस को इस के ख़ाने में घुमाया जा सकता है
  • (बोल चाल) एक रुतबा या दर्जा
  • एक टांग, बाअज़ औक़ात लक्कड़ी की
  • ब्रांडी और सोडे या व्हिस्की और सोडे का एक महलूल
  • फेंक, जैसे बीस बाल के खेल में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peg)

نام

ای-میل

تبصرہ

peg

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone