تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگْڑی بَدَل" کے متعقلہ نتائج

پَگْڑی بَدَل

من٘ھ بولا بھائی ، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب دو شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے).

پَگْڑی بَدَلْنا

بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے).

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی بَدَل کے معانیدیکھیے

پَگْڑی بَدَل

pag.Dii-badalपगड़ी-बदल

  • Roman
  • Urdu

پَگْڑی بَدَل کے اردو معانی

  • من٘ھ بولا بھائی ، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب دو شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے).

Urdu meaning of pag.Dii-badal

  • Roman
  • Urdu

  • munh bolaa bhaa.ii, vo shaKhs jo bhaa.ii chaare ke ahd kii banaa par duusre ka bhaa.ii bane (ye rasm thii ki jab do shaKhs baaham bhaa.ii chaaraa karte to ek duusre kii pag.Dii badal kar sar par rakh lete)

पगड़ी-बदल के हिंदी अर्थ

  • मुँह बोला भाई, वह व्यक्ति जो भाई-चारे के वचन के आधार पर दूसरे का भाई बने (ये रस्म थी कि जब दो व्यक्ति आपस में भाई-चारा करते तो एक दूसरे की पगड़ी बदल कर सर पर रख लेते)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَگْڑی بَدَل

من٘ھ بولا بھائی ، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب دو شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے).

پَگْڑی بَدَلْنا

بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگْڑی بَدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگْڑی بَدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone