تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِگاہ" کے متعقلہ نتائج

پائِگاہ

اصطبل، طبیلہ، طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

پائگاہ

پاگاہ

فوج، لشکر، شپاہی

اَمِیرِ پائِگاہ

وہ امیر یا رئیس جو نظام حیدرآباد کی ریاست کا مستقل درباری تھا

پَھگُہار

رک : پَھگُہارا .

پَھگُہارا

وہ جو ہولی کے تہوار میں پھاگ کھیلنے کسی کے گھر جائے، پھگوا گانے والا شخص

پائیگاہ

طویلہ، اصطبل

پاگا

اصطبل، گھوڑے یا مویشی کے بان٘دھنے کی جگہ

پَھگوا

۔(ھ) مذکر۔ (ہندو) ہولی کا انعام۔ وہ گڑ کی بھیلی جو پھاگ کے انام میں ٹہل کرنے والی عورتوں کو دی جاتی ہے۔۲۔مونث۔ کسی کام کی ابتدا پیش قدمی۔ سبقت۔ (کرنا۰ ہونا کے ساتھ) (توبۃ النصوح) جناب خدا کی قسم کیں نے پہل نہیں کی وہ سر چڑھ کر مجھ سےلڑا۔ ۳۔طراح وضح۔ ؎

پَگھا

وہ لمبی رسّی جو گلے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تاکہ وہ گلّے سے باہر نہ ہو سکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے ، پی کوڑا ، پاچھن ، پیرن ؛ بھگوڑے بیل کے پچھلے پیر میں بان٘دھنے کی رسی ، پگھاڑ.

پِیوگی

(جراحی) کنٹھ کے اندر لگے ہوئے شلیہ (پتھر کن٘کر) معلوم کرنے کے واسطے ۱۰ اُن٘گل لمبا اور پانج پانج انگل پر دھی والی ناڑی اوزار پیوگی ہوتا ہے

پَگاہ

صبح ، فجر ، تڑکا ، سحر ، سفر شروع کرنے کا وقت.۔

پَیگُو

سبز رنْگ کا پتھر جو پیگو (بر ما کا ایک ضلع اور قسمت) میں پایا جاتا ہے .

پاگا کَرنا

(جانور کو) بان٘دھنا.

پَگْیا

پگ، پگڑی، کی تصغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِگاہ کے معانیدیکھیے

پائِگاہ

paa.igaah•पाइगाह

نیز : پائگاہ

اصل: فارسی

وزن : 2121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پائِگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اصطبل، طبیلہ، طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں
  • کسی بڑے رئیس یا افسر کی دیوڑھی
  • قدر، مرتبہ، مقام، منزلت
  • اجلاس، کچہری، دربار
  • طویلہ
  • وزرا نوابین اور امرا کا محل اور دربار، بارگاہ

Urdu meaning of paa.igaah

  • Roman
  • Urdu

  • astabal, tabelaa, taviila, astabal niiz vo lambii rassii jis se jaanvar baandhte hai.n
  • kisii ba.De ra.iis ya afsar kii diiv.Dhii
  • qadar, martaba, muqaam, manjilat
  • ijlaas, kachahrii, darbaar
  • taviila
  • vuzraa navaabiin aur umaraa ka mahl aur darbaar, baaragaah

English meaning of paa.igaah

Noun, Feminine

  • a stable, the long rope which is used in animals tied
  • the porch of a nobleman or officer
  • rank
  • palace, royal court
  • stable

पाइगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अश्वशाला, तवेला, वो लम्बी रस्सी जिससे जानवर आदि को बांधते हैं
  • किसी बड़े रईस या अधिकारी की ड्योढ़ी
  • क़दर, मर्तबा, मुक़ाम, मंजिलत
  • इजलास, कचहरी, दरबार
  • वुज़रा नवाबीन और उमरा का महल और दरबार, बारगाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone