تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوگ" کے متعقلہ نتائج

پُوگ

مجلس، جلسہ، سبھا، انجمن، جماعت، سماج

پُوگ پَھل

سپاری کے درخت کا پھل ، چھالیا .

پُوگی

رک : پوگ .

پُوگی پَھل

رک : پوگ پھل .

پُوگْنا

نزدیک پہنچنا ، پاس آنا ، قریب ہونا ، آنا ، پہن٘چنا .

پوگَل

ایک قسم کا کان کا زیور جو دکن کی ہندو عورتیں پہنتی ہیں .

پوگَنْڈ

پانچ سے سولہ سال تک کی عمر کا لڑکا

پَگ

پاؤں، پیر، قدم، گام

پھوگ

ایک درخت جس کی لکڑی استعمال ہوتی ہے

پاگ

قدم، پاؤں

پو

پر، پہ

پُو

= झेंपू

پَو

(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پوں

پر(= اوپر)، پہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوگ کے معانیدیکھیے

پُوگ

puug•पूग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پُوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجلس، جلسہ، سبھا، انجمن، جماعت، سماج
  • ڈھیر، تودہ
  • تعداد، انبوہ، ہجوم، مجمع
  • خاصیت، خصوصیت، طبیعت
  • سپاری کا درخت

Urdu meaning of puug

  • Roman
  • Urdu

  • majlis, jalsa, sabhaa, anjuman, jamaat, samaaj
  • Dher, todaah
  • taadaad, amboh, hujuum, majmaa
  • Khaasiiyat, Khusuusiiyat, tabiiyat
  • supaarii ka daraKht

English meaning of puug

Noun, Masculine

  • assembly, union, association, corporation
  • multitude
  • heap, quantity
  • disposition, property, nature
  • the Areca or betel-nut tree, ArecaCatechu, faufel, and its fruit

पूग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढेरा
  • सुपारी का पेड़ और उसका फल
  • सुपारी का पेड़ या फल
  • कटहल
  • शहतूत का पेड़
  • किसी विशेष कार्य या व्यापार के लिए बना हुआ संघ
  • समूह; ढेर

پُوگ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone