تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peep" کے متعقلہ نتائج

peep

جھانکْنا

پیپ

(طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت

pip

بیج

peep show

جھانکی

pap

بَھرتا

pappy

باپ کو پکارنے کے لیے بچوں کے منہ کا لفظ۔.

peppy

زندہ دل

pep

سرگرمی

پِیپ پَڑْنا

زخم کا پکنا، پیپانا

پِیپ کَلِیجَہ میں ڈالْنا

۔ بہت رنج دینا۔ ؎

پِیپ کَلیجے میں ڈالْنا

بہت رنج دینا ، انتہائی تکلیف اور دکھ پہن٘چانا.

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

پِیْپَہ

رک : پیپا.

پِپْیا

ٹین کا چھوٹا پیپا ۔

پِیپے لُنْڈھانا

کثرت سے شراب پینا ، اُس چیز کا کثرت سے استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھی جاتی ہے.

peep کے لیے اردو الفاظ

peep

piːp

peep کے اردو معانی

  • مرغی کے بچوں کی آواز نکالنا
  • چیں چیں کرنا
  • کسی پرندے کے بچے یا کسی چوہے جیسی تیز اور باریک آواز نکالنا
  • چوں چوں کرنا
  • باریک، کمزور آواز میں بولنا

peep के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुर्ग़ी के बच्चों की आवाज़ निकालना
  • चीं चीं करना
  • किसी परिंदे के बच्चे या किसी चूहे जैसी तेज़ और बारीक आवाज़ निकालना
  • चूं चूं करना
  • बारीक, कमज़ोर आवाज़ में बोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peep)

نام

ای-میل

تبصرہ

peep

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone