تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peephole" کے متعقلہ نتائج

peephole

جھروکھا

پھپھولا

پھپولا

پوپْلی

پوپلا کی تانیث

پوپْلائی

رک : پُلپُلابٹ .

پُوپْلی

کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .

پِپَّلی

پیپل نام کی بیل، اس بیل کا شگوفہ جو دوا بنانے کے کام آتا ہے

پُپْلا

رک : پوپلا ۔

پِپَولی

پیپل کے درخت کا پھل یا متبرک انجیرکے درخت کا پھل

پُھوپھلی

دوا کی ایک قسم جو ممسک و مقوی باہ ہوتی ہے .

پَھپولے

پھپولا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پُوپالی

ایک قسم کی ٹکیہ یا گگلا جو بھنے ہوئے میدے یا جو کے آٹے سے بنایا جائے اور جسے ہلکا پکایا یا تلا جاتا ہے

پوپْلا

بے دان٘توں کا، جس کے دان٘ت گر گئے ہوں

پِیپْلا

(سپاہ گری) تلوار کی انی ، تلوار کی نوک ، تلوار کا آخری نوکدار حصہ.

پَھپولا

جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پَھْلکا

پِیپْلی

پیپل کے درخت کا پھل، پیپل کا چھوٹا درخت

peephole کے لیے اردو الفاظ

peephole

peephole کے اردو معانی

اسم

  • جھروکا جھنجری
  • غرفه، موکھا
  • روزن
  • کوئی سوراخ یا خلا جس میں سے کوئی جھانک سکتا ہو، جیسے کسی دروازے میں

peephole के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • झरोका झंजरी
  • ग़रफ़े, मोखा
  • रौज़न
  • कोई सूराख़ या खुला जिस में से कोई झांक सकता हो, जैसे किसी दरवाज़े में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peephole)

نام

ای-میل

تبصرہ

peephole

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone