تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pep" کے متعقلہ نتائج
pep کے لیے اردو الفاظ
pep کے اردو معانی
اسم
- سرگرمی
- زن��ی دلی
- جوش ولولہ
- طاقت
- توانائی
- زور
- سکت
pep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सरगर्मी
- ज़न य दिल्ली
- जोश वलवला
- ताक़त
- तवानाई
- ज़ोर
- सकत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیپْٹا
(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.
peptone
قابلِ نفوذ اور قابلِ تحلیل مادوں کی طبقے میں سے کوئی ایک جس میں لحمیوں کو بیہسین یا ٹرپ سین کے عمل سے تبدیل کیا جاتا ہے
pepper-and-salt
سفید یا ہلکے بھورے رنگ اور کالے رنگوں کے نفیس امتزاج سے بنا ہوا ایک چنی دار شکل رکھنے والا
پیپ
(طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت
پَپْٹون
ہضمون ، گوشت دار غذا جو معدہ کے جوہرِ ہاضم سے ہضم ہوچکی ہو ، اس قسم کی منہضم غذا پانی میں بآسانی حل ہوجاتی ہے ۔
پِپَرْمِنْٹ
ایک صدا بہار تیز خوشبو والی بوٹی جو ’لبیلے‘ (لب دار) نباتیات اور جنس پودینہ کی ایک قسم (Mentha peperita) ہے، فلفلی پودینہ، نعنع فلفلی، لوز نعنع، پودینے کا ست
پاپ ڈُبووے دَھرَم تِراوے، دَھرمی کدَھی نہ مُنھ دُکھ پاوے
گناہ انسان کو تباہ و برباد کرتا ہے نیکی بچاتی ہے اور تکلیف نہیں ہونے دیتی
پاپ دَرْشی
برائیوں پر نظر رکھنے والا ، عیب جو ، حرف گیر ، عیب بین ، بدخواہ ، بداندیش ؛ برا فعل ، برائی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pep)
pep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔