تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pop" کے متعقلہ نتائج

pop

پٹاک

pop the question

شادی کا پَيغام دينا

pop off

اَچانَک چَلا جانا

پوپْلی

پوپلا کی تانیث

پوپْلائی

رک : پُلپُلابٹ .

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پوپْنی

من٘ھ کا باجا، بعض من٘ھ کے باجوں کا سرا جو پتے کا بنا ہوتا ہے، آم کی گٹھلی کی گری کا پپیہا جو بچے بناتے ہیں

پوپْلا

بے دان٘توں کا، جس کے دان٘ت گر گئے ہوں

پوپْلانا

to mumble

پوپَل

چھالیہ ، سپاری ، چکنی ڈلی ، فوفل .

پوپَک

ہد ہد، چکی راہا، کھٹ بڑھئی، کھٹ کھٹ بڑھیا

پوپَٹ

طوطا .

پوپْلا پَنا

پوپلا (رک) کی حالت و کیفیت .

پوپْلا مُنھ

ایسا من٘ھ جس میں دان٘ت نہ ہوں ، پوپلے کا من٘ھ .

پوپْلی مُسْکُراہَٹ

پوپلے من٘ھ سے ہن٘سنے یا مسکرانے کا عمل .

pop کے لیے اردو الفاظ

pop

pop کے اردو معانی

اسم، فعل

  • دھڑاکا
  • تڑاکا
  • تیزی سے ہلنے جلنے کا عمل
  • بھک سے اڑنے کی ایک مختصر تیز آواز
  • کسی آتشیں اسلحے سے فائر کی آواز
  • بلبلے چھوڑنے والا مشروب، بالخصوص وہ جو الکحل سے پاک ہو

pop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • धड़ाका
  • तड़ इक्का
  • तेज़ी से हिलने जलने का अमल
  • भक् से उड़ने की एक मुख़्तसर तेज़ आवाज़
  • किसी आतिशीं असलेह से फ़ायर की आवाज़
  • बुलबुले छोड़ने वाला मशरूब, बिलख़सूस वो जो अलकहल से पाक हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pop)

نام

ای-میل

تبصرہ

pop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone