تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَوائی" کے متعقلہ نتائج

پَوائی

ایک پیرکی جوتی

پوہی

مویشی.

پَتائی

پتّوں کا ڈھیر (خصوصاً نیشکر کے)، درخت سے سوکھ کر گری ہوئی پتیوں کا ڈھیر

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پَسائی

۱. (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں .

پَکائی

(جڑائی) کندن کو نگ کی بیٹھک کی باڑ کے کنارے کنارے جما کر آہنی سَلائی سے مضبوط کرنے کا کام.

پَوَئی

ایک قسم کی چڑیا، جس کی چھاتی کھیرے رن٘گ کی، پیٹھ خاکی اور چون٘چ پیلی ہوتی ہے

پُوْرائی

رک : پوراپن .

پِلائی

وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.

پَرْوائی

ضرورت مند، حاجت مند، ضرورتمند شخص

پِرائی

۱. گنے کے پوروں کا چھلکا صاف کرنے کا عمل.

پِسائی

پیسنے کا پیشہ

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

پِٹائی

بٹنے کی حالت یا کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَوائی کے معانیدیکھیے

پَوائی

pavaa.ii•पवाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پیرکی جوتی
  • جوتے یا جرّاب کا ٹان٘گ پر آنے والا حصّہ، غیر معمولی خم کے جوتے یا موزے
  • پاؤں کی زنجیر یا بیڑی، موزہ
  • (مجازاً) حلقہ، دائرہ

Urdu meaning of pavaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek pair kii juutii
  • juute ya juraab ka Taang par aane vaala hissaa, Gairmaamuulii Kham ke juute ya mauze
  • paanv kii zanjiir ya bii.Dii, mozaa
  • (majaazan) halqaa, daayaraa

English meaning of pavaa.ii

Noun, Feminine

  • an odd shoe or slipper
  • chain for the leg, fetter
  • circle
  • portion of sock

पवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जूतों की जोड़ी में से प्रत्येक जूता, एक पैर की जूती
  • जूते या जुराब का टाँग पर आने वाला हिस्सा
  • चक्की के दोनों पाटों में से प्रत्येक पाट
  • (लाक्षणिक) वृत्त, दायरा
  • पावों की ज़ंजीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone