تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرائی" کے متعقلہ نتائج

پِرائی

۱. گنے کے پوروں کا چھلکا صاف کرنے کا عمل.

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پِئَرائی

पीलापन

پُرْہی

ہرجیوڑی نام کی جھاڑی جس کی پتیاں اور جڑ دواؤں کے طور پر کام آتی ہیں، دھاک جدوار، نربسی (ادرک سے ملتی جلتی خوشبودار جھاڑی)

پِرائیویٹ طَورْ پَر

نج کے طور پر ، رازداری کے ساتھ .

پَرائی جائی

رک : پرائی جنی ، پرائی بیٹی.

پَرائی ہونا

عالم آشکارا ہونا ، سب پر ظاہر ہو جانا ، سب کو معلوم ہو جانا.

پَرائی بات

دوسرے کا معاملہ ، غیر کی بات.

پَرائی جَنی

غیر کی بیٹی ، (مجازاً) بیوی.

پَرائی آنکھیں کام نہیں آتیں

دوسرے کے سہارے کام درست نہیں ہوتا، غیر شخص اپنے کام نہیں آتا، غیر اپنا نہیں بنتا

پَرائی آگ

دوسرے کی مصیبت، غیرکی تکلیف

پَرائی توند کا گُھونسا

اپنے کو اس کی تکلیف نہیں ہوتی

پَرائی ہو جانا

لڑکی کا بیاہ ہو جانا، بیاہ کر شوہر کے گھر جانا

پَرائی زَنْجِیر

(لفظاْ) دوسرے کی زنجیر ، (مجازاً) غیر کی الفت ، دوسرے کی فکر.

پَرائی جُوتی

(مجازاً) غیر کی بیوی ، دوسرے کی زوجہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرائی کے معانیدیکھیے

پِرائی

piraa.ii•पिराई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. گنے کے پوروں کا چھلکا صاف کرنے کا عمل.
  • ۲. گنے کے پوروں پر کا چھلکا اتارنے کی اُجرت.

Urdu meaning of piraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. gine ke poro.n ka chhilkaa saaf karne ka amal
  • ۲. gine ke poro.n par ka chhilkaa utaarne kii ujrat

English meaning of piraa.ii

Noun, Feminine

  • the act of clearing the rind of sugarcane knuckles and or its wages

पिराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गन्ने के पोरों का छिलका साफ़ करने की क्रिया और या उसकी मजदूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone