تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوائی" کے متعقلہ نتائج

نَوعی

خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔

نَنوائی

رک : ننواتی

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نَوعی حَیات

(نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی ۔

نَوعی عَمَل

(حیاتیات) عمل ارتقا کے دوران میں نئی انواع کا ظہور ۔

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

نَوعی لَقَب

رک : نوعی نام ۔

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

ہَم نَوائی

ہم آواز ہونے کی کیفیت، ہم آہنگی

شِعْر نَوائی

شعر پڑھنا، شعر الاپنا، خوش الحانی سے شعر پڑھنا

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوائی کے معانیدیکھیے

نَوائی

navaa.ii•नवाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

نَوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز یا سُر نکالنے کا عمل، کہنے یا گانے کی حالت (عموماً تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل، جیسے : تلخ نوائی وغیرہ)
  • آواز، آہنگ، لحن، نیز مال و زر

اسم، مذکر

  • (زنانوں کی اصطلاح) نو کا عدد (۹)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شعر

Urdu meaning of navaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz ya sur nikaalne ka amal, kahne ya gaane kii haalat (umuuman taraakiib me.n bataur laahiqa mustaamal, jaise ha talKh navaa.ii vaGaira
  • aavaaz, aahang, lihin, niiz maal-o-zar
  • (zanaano.n kii istilaah) nau ka adad (९

English meaning of navaa.ii

Noun, Feminine

  • sound

नवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के आगे नम्र या विनीत होना। स्त्री० [सं० नव नया] नयापन। नवीनता। वि० = नवा (नया)।
  • नवने अर्थात् झुकने की क्रिया या भाव। नमन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone