تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْمَت" کے متعقلہ نتائج

پَرْمَت

قدر، عزت، حرمت

پَرِمِت

نیا ہوا، محدود، تشریح کردہ

پرمَتھ

شیو کی ایک قسم کی کونسل جس کی تعداد 37 کروڑ بتائی گئی ہے

پرمَتھا

ہڑ ، لاط : Terminalia chebula or citrina

پَرْبَت

پہاڑ، کوہ

پَرْوَت

پربت، پہاڑ، سلسلۂ کوہ، پہاڑی، اونچائی، چٹان، پربت

پَرْما

خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

پَرَنْتُ

پَریموَتی

معشوقہ بیوی.

پِرِیت

پیا‏ر‏، محبت، الفت، عشق‏، دوستی، یارانہ

پرت

(اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)

پَرَسْت

ترکیب میں جزو دوم: پوجنے والا، پرستش کرنے والا؛ دیکھ بھال کرنے والا، محافظ

پَرْم

اعلیٰ ، اول ، افضل ، اکرم ، بہترین ، نہایت بڑا ، اصل ، عمدہ ، پہلا ، برتر ، بالا ، فائق ، بڑھیا ؛ مکمل ، کامل ؛ پختہ ؛ حد سے زیادہ ، بے انتہا ، حد سے بڑھ کر ، بکثرت ، بدرجۂ غایت ، بہتات سے ، ایک حد تک ، نہایت اچھی طرح سے .

پَرِمَل

ایک قسم کا خوشبودار چاول .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْمَت کے معانیدیکھیے

پَرْمَت

parmat•परमत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَرْمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قدر، عزت، حرمت

اسم، مذکر

  • دوسرے کی رائے، مختلف رائے یا خیال، دوسرا مذہب، ساکھ، مان، بھرم، آبرو، عزت

Urdu meaning of parmat

  • Roman
  • Urdu

  • qadar, izzat, hurmat
  • duusre kii raay, muKhtlif raay ya Khyaal, duusraa mazhab, saakh, maan, bhram, aabruu, izzat

परमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गरिमा, सम्मान, साख, क़द्र, इज़्ज़त
  • पवित्रता

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूसरे की राय, अलग राय
  • दूसरा धर्म या मज़हब
  • प्रतिष्ठा, सम्मान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone