تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْوَت" کے متعقلہ نتائج

پَرْوَت

پربت، پہاڑ، سلسلۂ کوہ، پہاڑی، اونچائی، چٹان، پربت

پَرْوِت

مچھلی کی ایک نوع ؛ لاط : Silurus pabda .

پَروت

آٹا گڑ وغیرہ جو شادی کے موقع پر خدمتیوں کو دیتے ہیں.

پَرْوَتودْبَھو

شن٘گرف و پارا.

پَروتی

پروتا کی تانیث

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پُرَوتی

بھرنے یا پورا کرنے کا عمل

پَرَوتی

رک : پڑتی.

پَروتھی

ایک قسم کی آسامی روٹی جس کا تار موٹا ہوتا ہے لیکن پان٘چ برس تک نئی روٹی کے مانن٘د استعمال میں آتی ہے .

پَروتھا

ہل کی پھار کی نوک کو مٹی کھودتی ہے، کڑاڑی

پَرْوتودْبُھوتَ

ابرک.

پروتوکول

رک : پروٹوکول معنی نمر ا.

وندھیا پروت

ایک پہاڑ جو ہندوستان کے وسط میں ہے اور مشرقی اور مغربی کھاٹوں کے شمالی کونوں کو ملاتا ہے یہ ہندوؤں کی مقدس زمین کی جنوبی حد تھا، جو آریہ ورت کہلاتا تھا

پَرْتَو

عکس، پرچھاواں

پارْوَت

پہاڑی، جو پہاڑ پر ہو، جو پہاڑ پر پیدا ہوا ہو، جو پہاڑ سے آۓ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوَت کے معانیدیکھیے

پَرْوَت

parvat•पर्वत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَرْوَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پربت، پہاڑ، سلسلۂ کوہ، پہاڑی، اونچائی، چٹان، پربت
  • ایک قسم کی سبزی یا ساگ
  • مچھلیوں کی ایک قسم، پروِت

شعر

Urdu meaning of parvat

  • Roman
  • Urdu

  • parbat, pahaa.D, silsilaa-e-koh, pahaa.Dii, u.unchaa.ii, chaTTaan, parbat
  • ek kism kii sabzii ya saag
  • machhliiyo.n kii ek qism, parvat

English meaning of parvat

Noun, Masculine

  • a kind of fish, Silurus pabda

पर्वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थरों आदि का बना हुआ, मालाओं या श्रेणियों के रूप में फला हुआ तथा ऊंची चोटियोवाला वह भूखंड जो आस-पास की भूमि से सैकड़ों-हजारों फुट ऊँचा होता है तथा जो भूगर्भ की प्राकृतिक शक्तियों से निकलनेवाले मल से बनता है। पहाड़। विशेष-पर्वत प्रायः ढालुएँ होते हैं और उनके ऊपरी भाग निचले भागों की अपेक्षा बहुत कम विस्तृत होते हैं और उनके ऊपरी भाग चौड़े तथा चिपटे होते हैं।
  • बहुत-सी चीजों का बना हुआ बहुत ऊँचा ढेर।

پَرْوَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone