تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْم" کے متعقلہ نتائج

پَرْم

اعلیٰ ، اول ، افضل ، اکرم ، بہترین ، نہایت بڑا ، اصل ، عمدہ ، پہلا ، برتر ، بالا ، فائق ، بڑھیا ؛ مکمل ، کامل ؛ پختہ ؛ حد سے زیادہ ، بے انتہا ، حد سے بڑھ کر ، بکثرت ، بدرجۂ غایت ، بہتات سے ، ایک حد تک ، نہایت اچھی طرح سے .

پُرُم

پانی کی تہ معلوم کرنے کی ڈوری اور وزن .

پِرَم

رک : پریم .

پَرْم آتما

رک : پرماتما .

پَرْم آیُو

زیادہ سے زیادہ عمر، زندگی کی حد

پَرْم نَرْم

انگریزی لفظ فلانل کو اردو میں پُھلالین اور فلالین تلفظ کرتے ہیں اور اب عام طور سے یہی نام مشہور ہے اس کپڑے کے ہندوستانی نام پتق ، پرم نرم ، پھوک اور تسی تھے جو اعلیٰ قسم کی پشم سے خاب دار اور بغیر خاب کا یعنی روئیں دار اور بغیر روئیں کا تیار کیا جاتا تھا جب سے یورپ سے آنا شروع ہوا ہے وہاں کا نام معروف عام ہوگیا ہے .

پَرْم آرْتھی

رک : پرم آرتھ .

پَرْم پِرَتاپ

اعلیٰ درجے کی شان و شوکت یا نور

پَرْم گِیان

اعلیٰ علم، خدا کا علم

پَرْم آرْتھ

اعلیٰ اور بلند ، صدق یا سچائی ، مکمل سچائی ، اصلی صداقت ؛ علم روحانی ، اعلیٰ نیکی ، خوبی ، کوئی اعلیٰ ارادہ یا اصول ، اول درجے کا شغل یا کام ، بہترین انجام یا اس کا متلاشی .

پَرْم آنَند

پرمانند، بہت بڑی خوشی، بڑا سکون، حقیقی خوشی

پَرْم گَت

سب سے اعلیٰ مقصد، مکتی، کوئی بڑی چیز یا محافظ جیسے دیوتا یا دنیاوی مددگار

پَرْم راج

مہاراجہ، ادھیراج

پَرْم پاوَن

خدا کا ایک نام

پَرْم گِیانی

بڑا واقف کار، جانکار

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْم کے معانیدیکھیے

پَرْم

param•परम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَرْم کے اردو معانی

صفت

  • اعلیٰ ، اول ، افضل ، اکرم ، بہترین ، نہایت بڑا ، اصل ، عمدہ ، پہلا ، برتر ، بالا ، فائق ، بڑھیا ؛ مکمل ، کامل ؛ پختہ ؛ حد سے زیادہ ، بے انتہا ، حد سے بڑھ کر ، بکثرت ، بدرجۂ غایت ، بہتات سے ، ایک حد تک ، نہایت اچھی طرح سے .

شعر

Urdu meaning of param

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa, avval, afzal, akram, behtariin, nihaayat ba.Daa, asal, umdaa, pahlaa, bartar, baala, faa.iq, ba.Dhiyaa ; mukammal, kaamil ; puKhtaa ; had se zyaadaa, be.intihaa, had se ba.Dh kar, bakasrat, badarja-e-Gaayat, bohtaat se, ek had tak, nihaayat achchhii tarah se

English meaning of param

Adjective

परम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी दिशा या सीमा में सबसे आगे बढ़ा हुआ, सबसे बढ़ा-चढ़ा, हद से ज्यादा, अत्यंत
  • जो किसी क्षेत्र या वर्ग में सबसे अधिक उन्नत, महत्वपूर्ण या योग्य हो, उत्कृष्ट
  • बहुत अधिक, अत्यधिक
  • आद्य, आदिम
  • प्रधान, मुख्य

संज्ञा, पुल्लिंग

پَرْم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone