تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرال" کے متعقلہ نتائج

پرال

بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا

پَرالی

رک: پرال.

پَرَہْلاد

خوشی، خرمی، مسرت، شادمانی، فرحت، آنند

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پِرِیال

چرون٘جی کا درخت ، لاط : Buchanania Latifolia .

پَرْوَل

ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)

پَھرال

پھیلاو ، تفصیل ؛ تختہ .

پارَل

ایک درخت، لاط : Stereospermum suaveolens ، خوشبودار جھاڑی، لاط : Bignonia suaveolens

پَرَیل

(تاش بازی) تاشوں کے ایک کھیل فلاس میں ایک آدمی کے ہاتھ میں ایک ہی قسم کے تین پتے آ جاتے ہیں تو ان پتوں کو پریل کہتے ہیں.

پَرْل

ایک قسم کی مچھلی .

پَریل

گھوڑے کے پچاس رنگوں میں سے ایک رن٘گ

پورہَل

ایک قسم کا ہل جو کھیت میں قطار یا فاصلہ قایم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے .

پَرْوال

پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں.

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَرَّہ

صف، قطار (عموماً لشکر یا فوج کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں پرال کے معانیدیکھیے

پرال

paraal•पराल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پرال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا

Urdu meaning of paraal

  • Roman
  • Urdu

  • bhus, naal, bhachaalii, dhaan ke paudo.n kii naal jis me.n se gala nikaal liyaa gayaa ho, dhaan ka phuuns jise aksar Gariib garba ya dehaat ke log jaa.De me.n puchha kar sote hain, bhuusa

English meaning of paraal

Noun, Feminine

  • dried paddy stems used as loose matting
  • stereospermum suaveolens, or bignonia suaveolens tree, paral-straw

पराल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भुस, नाल, बिछाली, धान आदि के पौधों का डंठल, जिसमें से अनाज निकाला गया हो, धान की पुआल जो अक्सर ग़रीब या ग्रामीणों द्वारा सर्दियों में सोने के लिए उपयोग की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone