تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْوَل" کے متعقلہ نتائج

پَرْوَل

ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْوال

پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں.

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَرْل

ایک قسم کی مچھلی .

پرال

بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا

پَرَیل

(تاش بازی) تاشوں کے ایک کھیل فلاس میں ایک آدمی کے ہاتھ میں ایک ہی قسم کے تین پتے آ جاتے ہیں تو ان پتوں کو پریل کہتے ہیں.

پَریل

گھوڑے کے پچاس رنگوں میں سے ایک رن٘گ

پِرَویل

۱. ایک قسم کی سیم کی چھوٹی پھلی ؛ چھوٹی فرنچ بین ؛ لاط : Phaseolus mungo .

پِرَلَو

ٹکڑا ، کاٹا ہوا حصہ ، چھیلن ؛ غلاف ، خول ( پتے کا ) .

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پَرْوال پَھل

صندل سرخ.

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوَل کے معانیدیکھیے

پَرْوَل

parval•परवल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَرْوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)
  • ایک ترکاری، جو پانوں میں پیدا ہوتی ہے، وہ لفظ ،جو فوجی لوگوں میں پوشیدہ طورپر بولا جاتا ہے، دیکھو پلول

Urdu meaning of parval

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii tarkaarii, jise parimal kahte hai.n laat ha Trichosanthes dioeca
  • ek tarkaarii, jo paano.n me.n paida hotii hai, vo lafz, jo faujii logo.n me.n poshiida taur par bolaa jaataa hai, dekho palval

English meaning of parval

Noun, Masculine

  • a kind of vegetable, Trichosanthes dioica

परवल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की तरकारी जिसे परवल कहते हैं, लात : Trichosanthes dioeca (ट्राइकोसैंथेस डियोएका)
  • एक लता जो टट्टियों पर चढाई जाती है और जिसके फलों की तरकारी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone